کراچی: معذوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے آج (منگل ) وہیل چیئر کرکٹ میچ اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ وہیل چیئر کرکٹ ایسوسی ایشن الیون کی قیادت محمد ذیشان کریں گے جبکہ اصغر علی شاہ الیون کی قیادت کے فرائض محمد ایوب انجام دیں گے ۔کھلاڑیوں […]
متفرق
لندن: ڈچز آف کیمبرج کیٹ مڈلٹن کھیلوں کے فروغ کے لیے میدان میں آ گئیں۔ کیٹ مڈلٹن نے سپورٹس چیرٹی ایواڈ میں خصوصی شرکت کی جہاں انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے مستقبل میں کھیلوں کے فروغ کے لیے مالی امداد دینے کا بھی […]
لندن: برطانوی فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم کی اہلیہ وکٹوریا کا سونے اور ہیروں سے جڑا تاج نیلامی کے لیے پیش کیا جائیگا۔برطانوی فیشن ڈیزائنر اور گلوکارہ وکٹوریا نے یہ قیمتی تاج ڈیوڈ بیکھم کے ساتھ شادی کرتے وقت پہنا تھا،تاج کی قیمت 18 ہزار پونڈ سے25ہزار پونڈ تک رکھی گئی […]
ممبئی: سابق بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر اقوام متحدہ کی عالمی تنظیم یونائیٹڈ نیشنز چلڈرنز ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) کے برانڈ ایمبسیڈر مقرر کردیے گئے۔ ٹنڈولکر ساﺅتھ ایشیا ریجن کیلئے پہلے برانڈ ایمبیسڈر ہوں گے۔ ٹنڈولکر خطے میں صحت و صفائی کے فروغ کے حوالے سے کام کریں گے۔ انہیں دو […]
لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین یونس خان چھتیس سال کے ہو گئے،قومی بلے باز نے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر کا آغاز13 فروری 2000میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے میچ سے کیا جہاں انہیں46رنز کی پراعتماد اننگز کھیلنے کا موقع ملا۔یونس خان نے اب تک 253 ایک روزہ میچوں […]
کراچی: پا کستا ن ٹیلی کمیو نیکشن کمپنی لمیٹڈ(پی ٹی سی ایل) نے ڈی ایچ اے سی ٹی کر اچی کے سا تھ انفا رمیشن کمیو نیکشن ٹیکنا لو جی کی فرا ہمی کے معا ہد ہ پر د ستخط کردیے۔ یہ معا ہد ہ ڈیفنس ہاﺅسنگ اتھارٹی کے مرکزی […]
حب: مسلم لیگ(ن) حب وندر گڈانی اور ساکران کے بلدیاتی اُمیدواروں نے الیکشن کمیشن دفتر حب پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے 7دسمبر کے مجوزہ بلدیاتی انتخابات میں (ن) لیگ کے اُمیدواروں کے خلاف دھاندلی کا الزام عائدکیا ہے اور الیکشن کمیشن کے ضلعی دفتر کے خلاف آج (جمعہ) […]
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک بار پھر اسٹیج سے گرتے گرتے بچ گئے۔ فوٹو سیشن کے دوران مداح عمران خان کے ساتھ تصاویر بنوا رہے تھے کہ وزن زیادہ ہونے کے باعث اسٹیج کی پچھلی میزیں فولڈ ہو گئیں اور وہ گرتے گرتے بچے۔ اسٹیج کے […]
بیجنگ: چینی نوجوان نے کاندھے کی ہڈی سے 51 کلو گرام وزن اٹھا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بیجنگ کے شہری ژی فینگ نے درجنوں افراد کے سامنے یہ منفرد کارنامہ سر انجام دیا۔ نوجوان نے لوہے کی ایک تار میں اکیاون کلو گرام وزن لادا اور کاندھے کی […]
لاہور: قومی کرکٹر عمراکمل کی طے کردہ شادی کی تاریخ میں ایشیاءکپ آڑے آگیا،اس سے قبل وکٹ کیپر بیٹسمین کی شادی ستائیس فروری کو ہونا تھی۔کرکٹر عمر اکمل کی لیجنڈ کرکٹر عبدالقادر کی بیٹی نور قادر سے شادی کی تاریخ دونوں خاندانوں کی مشاورت سے پچیس سے ستائیس فروری مقرر […]
