کراچی: صوبائی وزیر امور نوجوانان اور ٹرانسپورٹ میر ممتاز حسین جکھرانی نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارے ملک کا اثاثہ ہیں نوجوانوں کے مستقبل کی راہ ہموار کرنے کے لئے محکمہ یوتھ افیئرز مختلف کورسز ‘ ورکشاپ اور یوتھ پارلیمنٹ کے پلیٹ فارم مہیا کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ […]
متفرق
کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ(پی ٹی سی ایل ) نے کمپنی کے ملازمین کے بچوں کے لئے ایک متنوع اور منفرد ورکشاپ کا ا نعقا د کیا جس کا مقصد بچوںکی ذ ہنی صلاحیتوں کو ابھارنا اور ا نہیں ذمہ دار اور با ہمی اختلافات کو بہتر طر یقے […]
پیرس: فرانس میں اسکیئنگ کے دوران زخمی ہونے والے سابق فارمولا ون چیمپئن مائیکل شوماکر کی حالت میں کچھ بہتری آئی ہے لیکن وہ اب بھی خطرے سے باہر نہیں ہیں۔44سالہ مائیکل شوماکر اتوارکوفرانس میں اسکیئنگ کرتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئے تھے جس میں ان کے دماغ پر شدید […]
موغادیشو: صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک ہوٹل کے باہر ہونے والے تین بم دھماکوں میں18افراد ہلاک اور17 زخمی ہو گئے۔ موغادیشو میں ایک ہوٹل کے باہر یکے بعد دیگرے تین بم دھماکے ہوئے،جن میں18 افراد ہلاک اور17 زخمی ہوگئے،پولیس کا کہنا ہے کہ دو دھماکے ہوٹل کے باہر اور […]
پیرس: فارمولا ون ٹیم فراری کے ٹیم ممبرزنے فرانس کے ہسپتال میں زیرعلاج سات مرتبہ کے عالمی چیمپئین مائیکل شوماکرکی عیادت کی۔ اتوار کو فرانس کے اسکی ریزورٹ پر حادثے میں زخمی ہونے والے جرمن ڈرائیور مائیکل شوماکر گرینوبل کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی حالت بدستورتشویشناک […]
کراچی: کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای) میڈیا مانیٹرنگ سیل کی جانب سے مرتب کئے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق 2013ءکے دوران صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے کیونکہ اس سال گیارہ صحافی ملک میں جاری دہشتگردی کا شکار […]
لاہور: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر جنرل (ر) عارف حسن نے کہا ہے کہ متوازی تنظیم کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے پنجاب گیمز کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے،تاہم میں پرامید ہوں کہ پی او اے کے حوالے سے پیدا شدہ صورتحال جلد ٹھیک ہوجائے گی ۔ 60ویں […]
پیرس: فارمولا ون کے سابق عالمی چیمپئن جرمن ڈرائیور مائیکل شوماکر اسکیئنگ کرتے ہوئے زخمی ہو کر اسپتال پہنچ گئے۔ اسکیئنگ کرتے سات بار کے سابق عالمی چیمپئن ایف ون ڈرائیور مائیکل شوماکر زخمی ہو گئے۔ دنیا بھر کے تیز ترین ٹریکس پر فارمولا ون کاروں میں اپنی صلاحتیں اور […]
لاہور: بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن نے پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کو آئینی باڈی قرار دیتے ہوئے چھے ماہ کے اندر الیکشن کرانے کی ہدایت کر دی۔ پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کا ایگزیکٹو باڈی اور جنرل کونسل کا اجلاس لاہور میں ہوا۔ فیڈریشن کے صدر میاں افتخار کا کہنا تھا کہ بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن […]
کراچی: سال2013 میں پاکستان کی ون ڈے کرکٹ میں کارکردگی شاندار رہی، گرین شرٹس نے جنوبی افریقہ کیخلاف پہلی بار ون ڈے سیریز جیتی۔ ٹیسٹ میں زمبابوے کی کمزور ٹیم کے خلاف شکست ہوئی۔ قومی ہاکی ٹیم تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ سے ہی باہر ہو گئی۔ اسنوکر میں […]
