بارسلونا: ارجنٹائن کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کیریئر کا باقی ماندہ وقت بارسلونا کلب میں ہی گزارنا چاہتے ہیں ۔میسی نے زخمی ہونے کے باعث دوماہ کے وقفے کے بعد میچ میں شرکت کی اور گیٹاف کے خلاف دو گول کرکے شاندار واپسی […]
متفرق
میلان: شمالی آئرلینڈ کے سابق فارمولا ون ڈرائیور ایڈی ارون کو اٹلی کے شہر میلان کے ہالی وڈ نائٹ کلب میں ہنگامہ آرائی کرنے پر اطالوی عدالت نے چھ ماہ قید کی سزا سنادی ہے ۔ایڈی کا دسمبر 2008میں کلب کے وی آئی پی سیکشن میں میلان کے سابق میئر […]
سڈنی: آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ ڈیرن لی مین کو آئی پی ایل سیزن سیون میں کنگز الیون پنجاب کی نمائندگی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق لی مین کی فی الوقت آسٹریلوی ٹیم میں ضرورت ہے ۔لی مین اور بورڈ حکام کے درمیان اس […]
دبئی: کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کے سالانہ ایوارڈ ز کے لئے پاکستان کے چار کھلاڑی نامزد ہوگئے ۔سعید اجمل کو ٹیسٹ بولر آف دی ایئر جبکہ یونس خان اور خرم منظور کو بہترین ٹیسٹ بیٹسمین کیلئے نامزد کیا گیا ہے ۔ون ڈے کے لئے سعید اجمل کا مچل جونسن […]
لندن: مانچسٹر یونائیٹڈ اور انگلینڈ فٹبال ٹیم کی جانب سے کھیلنے والے کرس سمالنگ فینسی ڈریس پارٹی پر خود کش بمبار کے روپ میں جانے پر معافی مانگ لی ۔کرس نے فینسی ڈریس پارٹی میں جیگر میسٹر اور ریڈبل کی بوتلیں اپنے جسم کے ساتھ باندھیں اور ظاہر کیا کہ […]
لاہور: سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ کی حادثے میں بائیں ہاتھ کی انگلیاں ٹوٹ گئیں ۔ سابق کرکٹر اپنے بچوں کو اسکول سے لے کر گھر آرہے تھے کہ راستے میں ایک گاڑی نے انہیں ٹکر ماردی ،جس سے وہ زخمی ہوگئے ۔ڈاکٹروں نے طاہر شاہ کو چھ ہفتے […]
دبئی: نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور امپائر ٹونی ہل نے آئی سی سی امپائرز کے ایلیٹ پینل سے استعفیٰ دے دیا۔ٹونی ہل ایلیٹ پینل سے مسستعفیٰ ہونے کے بعد جلد نیوزی لینڈ کرکٹ امپائر کوچ کا عہدہ سنبھالیں گے۔ آکلینڈ سے تعلق رکھنے والے 62 سالہ امپائر ٹونی ہل […]
کراچی: پاکستان اسپورٹس بورڈ ملازمین اور انتظامیہ کے درمیان تنازع میں شدت آگئی ۔مراعات واپس لینے پر مشتعل پی ایس بی یونین نے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ اور وفاقی سیکریٹری محمد اعجاز چوہدری کو علیحدہ علیحدہ تحریری شکایات ارسال کردیں ۔یونین عہدیداروں نے متعلقہ حکام […]
دبئی: دبئی میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے عزاز میں تبلیغی جماعت کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے عشائیہ دیا۔ تقریب میں اداکارہ وینا ملک کے شوہر اسد بشیر بھی شریک ہوئے۔ نامور دینی سکالر مولانا طارق جمیل کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ قومی ٹیم نے اگر ایشیاءکپ میں شرکت نہ کی تو پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ کے پوائنٹس نہیں ملیں گے۔دبئی روانگی سے قبل لاہور ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی کے عبوری چیئرمین […]
