لندن: مانچسٹر یونائیٹڈ نے چیلسی کے مڈفیلڈر یوآن ماٹا کی خدمات حاصل کرنے کے لئے 35ملین پاﺅنڈز کی پیشکش کردی ۔ یہ رقم کلب فٹ بال کی تاریخ کی سب سے بڑی پیشکش ہے ۔ اسپین کی قومی ٹیم کے کھلاڑی ماٹا نے رواں سیزن کے 17میچوں میں محض ایک […]
متفرق
لندن: فٹبال کے برطانوی آئیکون ڈیوڈ بیکہم 21مارچ کو مشہور برطانوی ٹی وی کامیڈ ی سیریل ”اونلی فولز اینڈ ہورسز “ کے خصوصی شو میں جلوہ گر ہوں گے ۔ یہ پروگرام بی بی سی کے اسپورٹس ریلیف ویک اینڈ کا ایک حصہ ہے جس کا مقصد چندہ جمع کرنا […]
لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے کوچ طاہر زمان اور گول کیپر سلمان اکبر نے پی ایچ ایف کے پیٹرن انچیف وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ قومی کھیل ہاکی کے معاملات چلانے کیلئے فیڈریشن کو فوری گرانٹ دی جائے۔ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے طاہر زمان […]
کراچی: کسٹم کرکٹ اکیڈمی میں جاری ایمرجنگ بولنگ تربیتی کیمپ اختتام پذیرہوگیا ، ایک خاتون سمیت 16 لڑکوں نے حصہ لیا ، کراچی میں فاسٹ بولنگ ایمرجنگ تربیتی کیمپ ایک ماہ تک جاری رہا۔ آخری روز سابق ٹیسٹ کرکٹروسیم اکرم نے بھی کیمپ کا معائنہ کیا اور بولرزکومفید مشورے دیے۔ […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچنگ پینل کے لیے اشتہار دے دیا۔تازہ اشتہار میں کوچنگ کورس کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ پی سی بی کے اشتہار کے مطابق کوچنگ پینل میں بیٹنگ فیلڈنگ اور ہیڈ کوچ کی ضرورت ہے۔ ٹیم کے لیے بولنگ کوچ کی […]
ماسکو: روسی جمہوریہ داغستان کے علیحدگی پسندوں کی جانب سے جاری ہونے والی ایک ویڈیو میں دھمکی دی گئی ہے کہ وہ سوچی شہر میں ہونے والی سرمائی کھیلوں کے دوران حملے کر سکتے ہیں۔ امریکا نے روس کو عملی تعاون کی پیشکش کی ہے۔ روس کے انسداد دہشت گردی […]
ماسکو: شارجہ ٹیسٹ میں فتح کے بعد مصباح الحق پاکستان کے کامیاب کپتانوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے۔ عمران خان پہلے اور جاوید میانداد دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔سری لنکا کے خلاف جیت مصباح الحق کو کامیاب ٹیسٹ کپتانوں کی لسٹ میں تیسرے نمبر پر لے آئی۔ مصباح […]
لاہور: پنجاب یوتھ فیسٹیول کے تیسرے مرحلے میں کبڈی کے میچ کے دوران کھلاڑیوں کے طمانچوں کی بارش نے ماحول گرما دیا جبکہ ڈھول کی تھاپ پر گھوڑوں کا رقص توجہ کا مرکز بنا رہا۔ واپڈا اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں پنجاب یوتھ فیسٹیول کے تحصیل سطح پر ہونے والے مقابلوں […]
ماسکو: سوچی اولمپکس کی مشعل ریل گاڑیوں کے ذریعے اریو پینسک سے والگا گراڈ شہر پہنچادی گئی ۔ اطلاعات کے مطابق متعلقہ ریلوے اسٹیشنز پر مشعل کو استعمال کرنے والے افراد میں پول والٹ کی اولمپک چیمپئن یلینا اس بائیوا نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔
لاہور: وزیراعظم نواز شریف کی مصروفیات کے باعث ان سے پی سی بی کے نوبحال چیئرمین ذکاءاشرف کی ملاقات کا شیڈول نہ طے ہوسکا ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق ذکاءاشرف نے پی سی بی امور کے حوالے سے مشاورت کے لئے بورڈ کے سرپرست اعلیٰ وزیر اعظم نواز […]
