نئی دہلی: عالمی نمبر ایک گالفر ٹائیگر ووڈ ز پہلی مرتبہ بھارت میں اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے ۔ ٹائیگر ووڈز دبئی ڈیزرٹ کلاسک میں شرکت کے بعد آئندہ ماہ 4فروری کو موٹر سائیکل ساز ادارے کی دعوت پر مختصر دورے پر بھارتی دارلحکومت نئی دہلی آئیں گے اور […]

لاہور: آئی سی سی کے سابق صدر احسان مانی کا کہنا ہے کہ بھارت، انگلینڈ اورآسٹریلیا ایسوسی ایٹس ممالک کے30 کروڑ ڈالر کا فنڈز ہڑپ کرنا چاہتے ہیں جو ایسوسی ایٹ ممالک کے ساتھ زیادتی ہے۔ ایک انٹرویومیں احسان مانی کا کہنا تھا کہ اس سے بڑھ کے اورکوئی زیادتی […]

لاہور: پنجاب حکومت لاہور میں رواں برس بسنت منانے کے بارے میں تاحال فیصلہ نہیں کرسکی، تاہم پنجاب یوتھ فیسٹیول کے سلسلہ میں چھانگا مانگا میں بسنت منانے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ لاہور میں صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خان نے پریس کانفرنس کے دوران دعویٰ کیا کہ […]

چیچنیا: سوچی سرمائی اولمپکسکیمشعل منزل کی طرف رواں دواں ہے۔ اولمپک مشعل چیچنیا کے شہر گروزنی پہنچی تو اس کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پرتپاک تقریب میں چیچنیا کے صدر رمضان کیدروف بھی شریک ہوئے۔ دلچسپ ایونٹ میں چیچن صدر رمضان نے عظیم مشعل کو اسٹیڈیم تک پہنچایا۔ مشعل کو […]

چیچنیا: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پر قبضے کی بھارتی کوششوں کو مسترد کردیا۔ورلڈ کپ کے فاتح پاکستانی قائد عمران خان نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ آئی سی سی میں بگ تھری کے آئیڈیا سے کرکٹ کی دنیا میں بٹوارہ ہوجائے […]

دبئی: ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے بھی آئی سی سی میں بگ تھری مسودے پرکڑی تنقید کردی ۔ان کا کہنا ہے کہ ایسے اقدام سے کرکٹ میں کرپشن بڑھے گی۔ ایک بیان میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے ترجمان کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں بگ تھری کی تجاویز سے کرکٹ میں […]

بگوٹا:  فیفا ورلڈ کپ 2014کی ٹرافی کولمبیا کے دارلحکومت بگوٹا پہنچ گئی۔ رواں سال برازیل میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ سے قبل ایونٹ کی ٹرافی کولمبیا پہنچ گئی۔ بوگوٹا میں کولمبیا کے صدریوآن مینیول نے لوکل فٹبال ہیروز کے ساتھ ٹرافی کا استقبال کیا۔ ورلڈ کپ کے حوالے سے […]

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے دنیا کے 16 بین الاقوامی ٹیلی کام آپریٹرز کیساتھ مل کر سب سے بڑے انٹر نیشنل سب میرین کیبل کنسورشیم سسٹم کی تعمیر کے معا ہد ہ پر د ستخط کیے۔ ز یر سمندر کیبل سسٹم پر کروڑوں ڈالر […]

میخاکیلا،داغستان: سوچی اولمپکس کی مشعل کا داغستان میں روائتی انداز میں استقبال کیا گیا۔ سوچی ونٹر اولمپکس کی مشعل کو اسٹیڈیم میں لاتے ہی شائقین نے انتہائی پر جوشی کے ساتھ اس کا اس کا استقبال کیا۔ مختلف رنگوں کے ملبوس فنکاروں نے رنگا رنگ پر فارمنسز دے کر مشعل […]

برن: مشہور کار کمپنی کنگ فشر نے سیزن 2014ءکے اپنی نئی فارمولا ون کار کو نمائش کے لیے پیش کر دیا۔سوئٹزر لینڈ میں ہونے والی تقریب رونمائی میں جدید ریسنگ کار کو میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا۔ اس موقع پر جرمنی کے فار مولا ون ڈرائیور ایڈرین سوئٹل نے […]