لندن: برطانوی اخبار نے پاکستانی نڑاد باکسر عامر خان اور برطانوی ماڈل کے درمیان تعلقات کا انکشاف کیا۔ عامر کی بیوی فریال مخدوم نے خبر کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ برطانوی اخبار ”دی سن” نے باکسر عامر خان کی ماڈل کریسٹنی کے ساتھ مبینہ تصویر شائع کی ہے اور […]

کراچی: ڈی اآر ایس پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے درد سر بن گیا، نفاذ کو چار سال سے زائد وقت گذرنے کے باوجود اب تک پلیئرز اس طریقہ کار سے پوری طرح فائدہ اٹھانے میں ناکام رہے ہیں۔ سری لنکا سے حالیہ ٹیسٹ سیریز میں 19 میں سے 18 ریویوز ضائع […]

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی اپنی والدہ سے منسوب ہسپتال کے تعمیری منصوبے کے فنڈز جمع کرنے کے لئے 4فروری کو امریکا روانہ ہوں گے ۔امریکی شہر ہیوسٹن میں ڈاکٹر کاشف انصاری نے امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی مدد سے آفریدی کے لئے فنڈریزنگ ڈنر […]

ساﺅپالو: فیفا ورلڈ کپ 2014کے میزبان ملک برازیل کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگیا ۔ ہزاروں افراد نے گزشتہ روز سڑکوں پر آکر میگا ایونٹ کے انعقاد کے خلاف احتجاج کیا ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ برازیلی حکومت ورلڈ کپ کے ایونٹ پر 14بلین ڈالرز کی رقم خرچ کررہی […]

بگوٹا: کولمبیا کے اسٹرائیکر ردامیل فلکاﺅ رواں برس جون میں منعقد فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کا امکان پیدا ہوگیا ۔ فلکاﺅ کا گزشتہ روز مقامی ہسپتا ل میں گھٹنے کا کامیاب آپریشن ہوا ۔فلکاﺅ فرنچ کپ میں موناکو کیخلاف کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے ۔ فلکاﺅ کولمبیا فٹبال ٹیم […]

سڈنی: بگ بیش کرکٹ لیگ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے سری لنکن فاسٹ بولر لاستھ مالنگا کی جگہ پاکستانی آل راﺅنڈ در محمد حفیظ کو میلبورن اسٹارز میں شامل کرنے کی منظوری دیدی ۔ لاستھ مالنگا کی کی وطن واپسی پر محمد حفیظ سے بطور اوور سیز پلیئرمعاہدہ کیا گیا ہے […]

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین پی سی بی ذکاءاشرف کی بحالی کے معاملے پر سماعت جمعہ تک ملتوی کردی ۔عدالت عظمی کے 2 رکنی بینچ کے روبرو حکومتی وکیل عاصمہ جہانگیر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے صرف ذکاءاشرف کو بحال کیا، عبوری کمیٹی […]

کراچی: خیبر پختونخواہ کی حکومت نے 25جنوری کو پشاور میں کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش کی ذمہ داری سابق کپتان شاہد خان آفریدی کو سونپ دی ۔ پشاور میں اوپن ٹرائلز کے ذریعے باصلاحیت کرکٹرز کا انتخاب کرکے انہیں تربیت دی جائے گی ۔ عمران خان نے خصوصی طور پر فون […]

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اختیارات سے تجاوز کرنے اور قوانین کے غلط اطلاق پر میچ ریفری الیاس خان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ الیاس خان نے پورٹ قاسم کے وکٹ کیپر محمد سلمان پر لیول تھری کے تحت کاروائی کرتے ہوئے ان پر تین میچوں […]

کراچی: سندھ گیمز کے آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس نثار احمد کھوڑو کی صدارت میں 29جنوری کو سندھ اسمبلی کی بلڈنگ میں ہوگا ۔ اجلا س میں ڈویژنل اولمپک ایسوسی ایشنز کراچی ،حیدرآباد ،سکھر ،میرپور خاص اور لاڑکانہ کے صدور اور سیکریٹریز کو مدعو کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں سندھ […]