دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے قومی ٹیم کی کوچنگ میں عدم دلچسپی کا اظہار کردیا ۔ عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ اگر انہیں ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی پیشکش کی گئی تو وہ تب بھی غور نہیںکریں گے ۔ واضح رہے […]
متفرق
اسلام آباد: وزارت بین الصوبائی رابطہ نے چیئرمین پی سی بی ذکاءاشرف کی بحالی کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی۔ ذکاءاشرف کی بحالی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرارہے۔ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی بحالی کیخلاف درخواست پر سماعت جسٹس ثاقب نثار کی […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا ءاشرف نے کہا ہے کہ بگ تھری کی جانب سے پہلا حملہ ناکام بنا دیا،تینوں بورڈز کو بلڈوز کرنے نہیں دیا۔آئی سی سی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آئی سی سی […]
اسلام آباد: انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے پاکستانی خاتون تیراک ماہ نور مقصود کو یوتھ اولمپکس کا ینگ ایمبیسڈر مقرر کر دیا۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے منیجنگ یوتھ اولمپکس 2014 کیلئے مجموعی طور پر 105 ینگ ایمبیسڈر کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستان سے ماہ نور مقصود کو شامل کیا گیا۔ […]
کراچی: قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرہ تھامسن کے ہمراہ بانی قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے مزار قائد جا پہنچے۔ 6ماہ پہلے آسٹریلوی دوشیزہ کے ساتھ رشتہ ازداج میں بندھنے والے عالمی شہرت یافتہ فاسٹ بولر وسیم اکرم نے شنیرہ تھامسن کے ہمراہ مزار قائد […]
میڈرڈ: اسپین میں ہونے والے فارمولا ون کے تیسرے پریکٹس سیشن میں میکلارن کی ٹیم سرفہرست رہی ۔ فنی خرابی کے باعث ریڈبل ٹیم کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔جیریز سرکٹ پر ہونے والے فارمولا ون کے تیسرے پریکٹس سیشن میں ریڈبل کی مشکلات بڑھ گئیں ۔عالمی چیمپئن […]
سڈنی: کرکٹ آسٹریلیا (سی اے ) نے ویسٹرن آسٹریلیا کے فاسٹ بولر آشٹن ایگر کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر ایک میچ کیلئے معطل کردیا ۔ایگر شیفلڈ شیلڈ ٹورنامنٹ کا اگلا میچ نہیں کھیل سکیں گے ۔ کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق […]
جوہانسبرگ: جنوبی افریقی ایتھلیٹ آسکر پسٹوریس کو گرل فرینڈ ریوااسٹین کیمپ کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا مل سکتی ہے ۔کیس کی مزید سماعت تین مارچ سے دوبارہ شروع ہوگی جس سے ایک دن قبل ایک عارضی ٹی وی چینل 24گھنٹے کی نشریات پیش کرے گا۔
اسلام آباد: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشنز کے تنازع کو حل کرنے کے لئے بین الصوبائی رابطے کی وزارت نے پانچ رکنی مصالحتی کمیٹی قائم کردی ۔ ذرائع کے مطابق بین الصوبائی رابطے کی وزارت نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی رکنیت معطل ہونے سے بچانے کے لئے قومی اسپورٹس پالیسی […]
لانسیسٹن: سابق آسٹریلین کرکٹ کپتان رکی پونٹنگ کے اعزاز میں ٹی 20میچ کا انعقاد کیا گیا ،میچ کی آمدنی سے پونٹنگ فاﺅنڈیشن کے ذریعے سرطان کے مریضوں کے خاندانوں کی مدد کی جائے گی ۔پونٹنگ کی ٹیم میں سابق ٹیسٹ اوپنر میتھیو ہیڈن ،ایڈکوآن ،ایان ہیلی ،ڈین جونز ،اینڈریو سائمنڈزبھی […]
