اسلام آباد: پاکستان کی چھ رکنی ٹین پن باﺅلنگ ٹیم 19سے 30مئی تک بنکاک میں کھیلی جانے والی 23ویں ایشین ٹین پن باﺅلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی ۔ پاکستان باﺅلنگ فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری اعجاز رحمان نے کہاہے کہ ہمارے قومی کھلاڑی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا […]

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ذکاءاشرف کی بر طرفی اور نجم سیٹھی کی تقرری کے خلاف درخواست کی مزید سماعت سے معذرت کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق چیئرمین پی سی بی ذکاءاشرف کی برطرفی، بورڈ کی معطلی […]

لاہور: پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل امیر حمزہ گیلانی انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ گذشتہ آٹھ روز سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ بدھ کی صبح خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کی نماز جنازہ لاہور کینٹ […]

اسلام آباد: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے 15 فروری کو تمام مسالک کے علماءاور مشائخ کا مشاورتی اجلاس لاہور میں طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق مولانا سمیع الحق کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں مختلف مسالک کے 200 سے زائد علماءاور مشائخ […]

ممبئی: بھارتی بیٹسمین سریش رائنا کی خراب فارم انہیں ٹی 20ورلڈ کپ اور ایشیا ءکپ کے حتمی اسکواڈ سے باہر نکال سکتی ہے ۔رائنا آخری چوبیس ون ڈے میچوں میں صرف ایک سنچری بناسکے ۔دونوں ایونٹس کے اسکواڈز کے انتخاب کے لئے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج (بدھ) ہوگا جس […]

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی سی بی گورننگ باڈی کو تحلیل کرنے کے حکومتی فیصلے اورنجم سیٹھی کی تقرری کو چیلنج کر دیا گیا ۔ملتان کرکٹ بورڈ کے احمد نواز کی جانب سے عبدالرزاق رجب ایڈووکیٹ نے پی سی بی بورڈ کو تحلیل کرنے کے حکومتی فیصلے کے […]

لاہور: پی سی بی کی نئی انتظامیہ نے سبکدوش کیے گئے سابق چیئرمین ذکاءاشرف کے کیخلاف وائٹ پیپر تیا رکرلیا ۔ایڈہاک مینجمنٹ کمیٹی کے مطابق سابق چیئرمین ذکاءاشرف نے مالی بے ضابطگیوں کے ساتھ اختیارات کا ناجائز استعمال بھی کیا، وائٹ پیپر میں 13 الزامات اور 10 بڑی ناکامیوں کا […]

نئی دہلی: انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بھارت کی رکنیت بحال کردی ۔ بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کی رکنیت 2012میں اس وقت معطل کی گئی تھی جب آئی او اے ایسے افراد کو منتخب کیا گیا تھا جن پر بدعنوانی کے الزامات تھے ۔ سوچی میں جاری سرمائی اولمپکس میں میں […]

لاہور: چیئرمین پی سی بی ذکاءاشرف کی عہدے سے برطرفی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بگ تھری معاملے پر یوٹرن لینے کا فیصلہ کرلیا ۔ باوثوق ذرائع کے مطابق پی سی بی عبوری انتظامی کمیٹی آئی سی سی کے آئندہ اجلاس میں بگ تھری کو ووٹ دے گی۔ ذرائع […]

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سرپرست اعلیٰ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے پی سی بی کے گورننگ بورڈ کو تحلیل کر کے چیئرمین پی سی ذکاءاشرف کو عہدے سے ہٹا دیا۔اس سلسلے میں بین الصوبائی وزارت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،پی سی بی کا دستور بھی معطل […]