لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے باﺅلنگ کوچ محمد اکرم کا کہنا ہے کہ افغانستان سمیت کسی ٹیم کو نظرانداز نہیں کرسکتے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے قومی ٹیم کے باﺅلنگ کوچ محمد اکرم کا کہنا تھا کہ عرفان اچھا کھلاڑی ہے اور وہ ٹیم کااثاثہ ہے۔ […]

سوچی: سوچی اولمپکس میں ناروے نے ایک مرتبہ پھر جرمنی کو پیچھے دھکیلتے ہوئے میڈل ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔سوچی میں جاری گیمز کے لے بابزایونٹ میں کینیڈین ایتھلیٹس کی پرفارمنس شاندار رہی۔کیلی اور موئسے نے تین منٹ 50 اعشاریہ چھ ایک وقت کے ساتھ گولڈ میڈل اپنے […]

کراچی: ایشیا پیسیفک اسپیشل اولمپکس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پاکستانی ایتھلیٹس کے اعزاز میں امریکی قونصل خانے میں رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں امریکی قونصلر جنرل مائیکل ڈاڈمین نے کامیاب ایتھلیٹس میں اسناد تقسیم کیں ۔تقریب میں خصوصی بچوں نے سندھ گیتوں پر ٹیبلوز پیش […]

لاہور: پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق ویتنام میں ڈیوس کپ جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ لاہور ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ تما م کھیلوں کو پاکستان میں بحال ہونا چاہیئے ۔ انہوں نے کہا کہ اپریل کے پہلے ہفتے […]

کولمبو: سری لنکا کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیوکمیٹی نے بگ تھری کی حمایت کی منظوری دیدی۔ سری لنکا کرکٹ کے سیکریٹری نشانتھا رانا ٹنگا کہتے ہیں کہ اصولوں کی باتیں کرنے والے ہمیں پیسے نہیں دے سکتے۔سری لنکا کرکٹ کی ایگزیکٹیوکمیٹی کا اجلاس کولمبومیں ہوا۔ ایگزیکٹیوکمیٹی نے بھارت، آسٹریلیا اورانگلینڈ کرکٹ […]

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ ( پی ٹی سی ایل ) پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کیلئے ایک سالہ پیڈ انٹرن شپ پروگرام 2014 آغاز کردیا ۔ پی ٹی سی ایل نے پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کیلئے نئے مواقعے فراہم کرتے ہو ئے 2012میں انجینئرنگ ،فنانس،مارکیٹنگ ،کسٹمر کیئر ،آئی ٹی […]

بنگلور: آئی پی ایل کے یورپ کے لئے تین سالہ نشریاتی حقوق برطانوی اسپورٹس چینل نے حاصل کرلیے ۔ اسکائی تی انگلینڈ ،آئرلینڈ ،جزیرہ آئس لینڈ آف مین کے علاوہ یورپین ممالک میں انٹرنیٹ اور موبائل کے ذریعے بھی آئی پی ایل دکھانے کا ذمہ دار ہوگا ۔

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے بورڈ آف ایگزیکٹیو کا اجلاس رواں ماہ 23فروری کو آئی سی سی ہیڈ کوارٹرز دبئی میں منعقد ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت آئی سی سی کے چیف ڈیو رچرڈسن کریں گے ۔ توقع کی جارہی کہ اجلا س میں بگ تھری کی قرارداد کو متفقہ […]

دوحہ: فیفا ورلڈکپ 2022کے سلسلے میں زیر تعمیر قطر اسٹیڈیم مزدوں کا خون پینے لگا ،400نیپالیوں سمیت سینکڑوں مزدور تعمیراتی کام کے دوران ہلاک ہوگئے ہیں ۔نیپالی کوآرڈینشن کمیٹی نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے ۔ کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ اگر تعمیراتی سائٹ پر حفاظتی اقدامات بہتر بنانے […]

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے نجم سیٹھی کی سربراہی میں قائم پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معزول چیئرمین ذکاءاشرف سمیت تحلیل ہونے والے گورننگ بورڈ کے ارکان اس اقدام کو جلد چیلنج کریں گے۔ خصوصی […]