اسلام آباد: پارلیمنٹ لاجز میں غیر اخلاقی سرگرمیوں سے متعلق جمشید دستی کے الزامات کے بعد سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی ، درخواست گزار نے ملوث ارکان کو نا اہل قرار دینے کی استدعا کی ہے۔محمود اختر نقوی کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں دائر درخواست میں […]
متفرق
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا ہ پرویز خٹک نے موٹر وے اور ہائی وے پولیس کی طرز پر خیبرپختونخوا ہ میں نئی ٹریفک پولیس فورس قائم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ ہاﺅس سے جاری اعلامئے کے مطابق ٹریفک پولیس فورس پشاور کو محفوظ، سرسبز اور خوب صورت شہر بنانے […]
اسلام آباد: اسلام آباد ایف ایٹ کچہری میں دہشتگردی کے المناک واقعے پر اسلام آباد بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کونسل نے آج (منگل )ملک بھر میں یوم سوگ، یوم سیاہ اور ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل رمضان چوہدری اور سپریم کورٹ بار کونسل […]
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کے ٹارگٹڈ چھاپے،21 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔شہر قائد میں کالعدم تنظیم کے کارندوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز کا آپریشن جاری ہے۔رینجرز ترجمان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈآپریشن […]
لنڈی کوتل: لنڈی کوتل کے علاقے سدو خیل میں پاک افغان شاہراہ پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے، دھماکے میں سیکیورٹی فورس کی گاڑی تباہ ہوگئی۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ایف سی کی گاڑی لنڈی کوتل سے جمرود جا […]
کیلیفورنیا: پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا بڑی کامیابی ہے۔برطانوی باکسر عامر خان نے کیلیفورنیا میں ایک ہسپتال میں دس سال سے بیمار علی نقوی سے ملاقات کی۔ انہوں نے حادثے میں معذور ہونیوالے نوجوان علی نقوی کو اپنی شرٹ […]
لندن: پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے سیاست میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا، کہتی ہیں نواز شریف سمجھدار سیاستدان ہیں مگر ان کی فیملی عمران خان کو پسند کرتی ہے ، شیخ رشید کی دعوت پر جلد لال حویلی چائے پینے جائیں گی۔لندن میں اپنے شوہر کے ہمراہ میڈیا […]
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ امن کیلئے آمادہ طالبان گروپس کے ساتھ مذاکرات اور دہشت گردی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔وزیراعظم نوازشریف نے اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت امن کیلئے کو ششیں کررہی ہے،جبکہ دہشتگرد مسلسل نقصان پہنچا رہے […]
اسلام آباد: اسلام آباد کی ضلع کچہری میں دہشتگردوں نے حملہ کر دیا ، واقعے میں11 افراد جاں بحق 35زخمی ہو گئے ، صدر ، وزیر اعظم سمیت ملک بھر کی سیاسی قیادت نے واقعہ کو افسوسناک قرار دیا ہے ، کالعدم تحریک طالبان نے واقعہ سے لاتعلقی کا اظہار […]
اسلام آباد: مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ حکومت بغیر ثبوت کسی کارروائی کو طالبان کے کھاتے میں نہ ڈالے ، مذاکراتی عمل کو داخلی سازشوں سے بچایا جائے ، منزل کی طرف چل پڑے ہیں ، مذاکرات ضرور کامیاب ہوں گے ، دوسری جانب حکومت اور طالبان کمیٹیوں […]
