لاس اینجلس: معروف امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے کینسر سے بچاو کیلئے ایک اور سرجری کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انجلینا جولی نے کہا کہ ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق وہ سرجری کرائیں گی وہ ایسا احتیاطی طور پر کر رہی ہیں۔ انھوں نے کہا […]
متفرق
انقرہ: ترکی کے شہر انقرہ میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے شہریوں کی تدفین کے دوران احتجاج کی آگ دوبارہ بھڑک اٹھی،پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹرکینن کا استعمال کیا۔ ترکی کی دارالحکومت انقرہ میں دوسرے روز بھی حکومت مخالف احتجاج جاری ہے۔ گزشتہ روز […]
کراچی: کراچی یونین آف جرنلسٹس کا ساتواں اجلاس جمعہ 14مارچ کو صدر کے یو جے جی ایم جمالی کی صدرات میں منعقد ہوا۔ا۔اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔بعدازاں گذشتہ اجلاس کی کارروائی کی توثیق کی گئی،کے یو جے کے جنرل سیکریٹری واجد راضا اصفہانی نے اجلاس میں […]
حیدرآباد: حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے سکھر پریس کلب پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ کیاگیا ، مظاہر ے میں لالہ رحمان سموں ، خالد کھوکھر ، صدر پریس کلب اسحاق منگریوں ،ذیشا ن بھٹی ، سہیل سانگی سمیت دیگر صحافیوںاور کیمر ہ مینوں نے شرکت کی […]
حیدرآباد: سندھ پروفیسرز لیکچرار ایسوسی ایشن (سپلا) کی جانب سے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے جمعہ کے روزبھی علامتی بھوک ہڑتا ل جار ی رہا۔علامتی بھوک ہڑتال کے شرکاءاساتذہ مطالبات کے حق میں نعرے بازی کررہے تھے ،اس موقع پر سپلا کے رہنما پروفیسرنثار پنہور اور پروفیسر […]
کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ ( پی ٹی سی ایل )نے پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی کارپوریٹ ایس ایم ایس سروس کا آغاز کر دیا ۔ یہ سروس ایک مکمل ایس ایم ایس مینجمنٹ سسٹم ہے جو ایس ایم ایس کمپینز کے لئے انتہائی موزوں ہے اور ملک […]
کراچی: پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کا اجلاس صدر محمد نذیر عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں لاہور میں نرسوں کے احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس لاٹھی چارج کی شدید مذمت کی گئی ۔ نذیر عباسی نے پولیس لاٹھی چارج کے دوران تین نرسوں کے زخمی […]
دبئی: کرکٹ جنوبی افریقا کے چیف ایگزیکٹو ہارون لوگاٹ کوآئی سی سی کے خلا ف متنا زعہ بیا ن سے بری قرار دیا گیا۔ ہارو ن لوگارٹ پر آئی سی سی کی قانونی ٹیم کے سابق سر براہ ڈیوڈ بیکر نے الز ام عائد کیا تھا کہ انھوںنے مبینہ طور […]
کراچی: انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ30 پیسے کمی سے 98روپے سے بھی نیچے آگیا، اوپن مارکیٹ میں بھی قیمت انٹربینک کے مساوی ہوگئی۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں مزید ایک روپے30پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے انٹربینک میں ڈالر نو ماہ کی کم […]
مظفر آباد: بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے منیجنگ ڈائریکٹر جناب فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کشمیر بینک نے آزاد خطہ میں خواتین کی معاشی خود کفالت کے مربوط پروگرام تیار کئے ہیں ۔تا کہ خواتین کشمیر بینک کی سکیموں سے مستفید ہو کر آزاد ریاست کی تعمیر […]
