حیدرآباد: ٹی بی ایسوسی ایشن سندھ کے صدر ڈاکٹر عبدالصمد نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم ٹی بی کے مریضوں کے لیے ‘فوڈ سپورٹ‘ پروگرام شروع کرائیں۔صدر ڈاکٹر عبدالصمد نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ٹی بی کے مریضوں کے لیے […]

کینبرا: آسٹریلیا کی اسٹیٹ کوئنز لینڈ میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ طیارہ ہوا بازی کے لیے استعمال کیا جانے والاطیارہ کیزنا206اڑتے ہی کیبولچر کی فضائی حدود میں گر کر تباہ ہو گیا جس سے اس میں سوار پانچوں افراد جاں […]

سڈنی: آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ باﺅلر مچل جونسن کی انجری مزید پھیل گئی ۔ کر کٹ آسٹریلیاکے مطابق فاسٹ باﺅلر مچل جونسن کی انگوٹھے کے متاثرہ حصے کی انفیکشن دائیں ٹانگ تک پھیل گئی ہے اور انھیں فوری علاج کی ضرورت ہے۔ جونسن رواں مہینے جنوبی افریقا کے […]

اسلام آباد: چئیرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث عبداللہ پراچہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سی این جی سٹیشنز پر عوام کی لائنیں ختم کرنے کے انتخابی وعدے پر عمل درآمد کا آغاز کرتے ہوئے پنجاب میں ہفتہ میں سات دن مخصوص اوقات میں سی […]

لاہور: سابق سلیکٹر ارشد چوہدری نے ناراض اولمپئینز کے پی ایچ ایف کی حمایت کے اعلان کو تنزلی کے شکار قومی ہاکی کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا قرار دیا ،ان کا کہنا تھا کہ اب پیٹرن انچیف وزیر اعظم کو بھی ہاکی کی سرگرمیوں کی بحالی کیلئے گرانٹ دینی چاہیے۔ […]

حیدر آباد: حٰیدر آباد بےڈ منٹن اےسو سی اےشن کے انتخابات حےدر آباد رےجن اولمپک کمےٹی کے جنرل سےکرےٹری خرم رفےع صدےقی کی نگرانی مےں مقامی ہوٹل مےں منعقد ہوئے ۔ اس سلسلے مےں ہونے والے اجلاس مےں بےڈ منٹن کے انٹر نےشنل کھلاڑی افتخار احمد نے بھی بحےثےت آبزرور […]

حیدرآباد: حیدرآباد میں پولیس و رینجرز کی مشترکہ کاروائی میں9جرائم پیشہ افراد کو اسلحہ و منشیات سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ہٹڑی تھانہ کی حدود میں پولیس و رینجرز کی ایک کاروائی کے دوران 9افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن سے بڑی تعداد میں اسلحہ و منشیات برآمد ہو […]

کراچی: اینٹی نار کوٹکس فورس سندھ نے دو مختلف کارروائیوںمیں 22کلو گرام ہیروئن برآمد کرلی ۔اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ نے احمد شہید چوک کراچی پر کارروائی کرتے ہوئے اعلیٰ کوالٹی کی 20کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی اورایک ملزم کو بھی گرفتار کر لیاجبکہدوسری کاروائی خفیہ اطلاع پر TCS آفس […]

کراچی: پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر پیر صدرالدین شاہ راشدی نے ندیم مرزا اور زبیر میمن کو پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری کے عہدوں سے بر طرف کردیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل)کے چیف میڈیا کوآرڈینٹرکامران ٹیسوری کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان […]

کراچی: پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکرٹری جنرل نواب راشدعلی خان نے کہا ہے کہ حر فورس تھر میں فوج کے شانہ بشانہ متاثرین کے لئے امدادی سرگرمیاں میں حصہ لے گی ،تھر کی عوام کو کسی بھی صورت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے،تھر میں بچوں کی بڑی تعداد […]