حیدرآباد: جمعیت علمائے پاکستان ( اویس نورانی گروپ) کے سکریٹری جنرل شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ طالبان اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو نے چاہئیں ‘ آپریشن کا نتیجہ ہمیشہ خراب نکلا ہے ۔ پریٹ آباد حیدرآباد میں اپنی جماعت کے صوبائی اجلاس سے خطاب کے بعد […]

کراچی: کراچی میں نجی خواتین یونیورسٹی کے سالانہ رنگا رنگ اسپورٹس فیسٹول کا اختتام ہوگیا۔پانچ روزہ اسپورٹس فیسٹول کے اختتامی روز یونیورسٹی کی آرٹس اورڈی فارمیسی کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ کا فائنل کھیلا گیا، آرٹس نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہو ئے۔چھ اوورز میں نوے رنزبنائے۔ جواب میں فارمیسی […]

دبئی: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران بنگلا دیش کی جانب سے دیگر ملکوں کے جھنڈے لہرانے پر پابندی کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میزبان ملک بنگلہ دیش کی طرف سے مہمان کھلاڑیوں کو سپورٹ سے روکنے کا سخت ردعمل سامنے آیا۔ […]

کراچی: ڈاﺅ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں جاری تین روزہ بین الاقوامی شماریاتی سائنس کانفرنس آج اختتام پذیر ہوئی۔کانفرنس میں ماہرین اور مقررین نے شعبہ طب میں شماریاتی تحقیق کو ملک میں مختلف بیماریوں پر قابو پانے کی حکمت عملی ترتیب دینے کے لیے وقت کی اہم ضرورت قرار دیا […]

حیدرآباد: جمعیت علماءپاکستان ضلع حیدرآباد کا اعلیٰ سطحی اجلاس عبدالروف الوانی کی رہائش گاہ پر ہوا جس میں جمعیت علماءپاکستان کی جانب سے66ویں یوم تاسیس کے موقع پر نظام مصطفیﷺ ریلی کا فیصلہ کیا گیا جو28مارچ جمعة المبارک کو شام 6:30بجے جامع مصطفی مسجد سابقہ کمیلا چوک پریٹ آباد سے […]

کراچی: شاہ فیصل ٹاﺅن کے فٹ بال کے کھلاڑیوں کا ایک وفد سابق فٹ بالر اظہر احمد کی قیادت میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی وسیم الدین سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی اور انھیں بتایا کہ شاہ فیصل کالونی فٹ بال اسٹیڈیم میں گول پوسٹ نہ ہونے کی […]

میامی: انگلینڈ کے لیجنڈری فٹبالر ڈیوڈ بیکھم کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں بڑے فٹ بال اسٹیڈیم کی تعمیر ان کا خواب ہے ۔ ڈیوڈ بیکھم پر امید ہیں کہ میامی میں ایک بڑے اسٹیڈیئم کی تعمیرکا ان کاخواب ضرور پورا ہوگا، بیکھم کے مطابق […]

کراچی: ڈاﺅ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے تھر میں قحط سالی سے متاثرہ 600 سے زائد خاندانوں کے لئے اسپیشل پارسلز کی صورت میں دو ٹرکوں پر امدادی سامان تھر روانہ کیا۔ پارسلوں میں پکے ہوئے کھانوں کے جدید طرزِ پر محفوظ پیکٹوں کے علاوہ، پانی کی بوتلیں، مویشیوں کیلئے […]

کولالمپور: انڈین کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان کپیل دیو نے کہاہے کہ نوجوان انڈین بیٹسمین ویرات کوہلی کرکٹ کی تاریخ کے تمام ریکارڑ توڑ دیں گے ، اگر وہ انجری مسائل سے دوچار نہیں ہوئے تو ٹنڈولکر کے پورے کیرئر سے بہترین کارکردگی دکھائیںگے ۔ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں […]

میرپورخاص: مٹھراﺅ کےنال سے نکالے جانے والے واٹر کورسز کے خلا ف آباد گاروں کا احتجا ج اورشدےد نعرے بازی کی گئی۔میر پو ر خاص میں آباد گار فورم ڈاکٹر قمر ،بابو انور ،شکےل باجوہ اور دےگر درجنوں آباد گاروں نے احتجاج کے بعد پریس کانفرنس کر تے ہوئے صحافیوں […]