حیدرآباد: جماعت اسلامی ضلع حےدرآبادکے ڈپٹی جنرل سیکریٹری عبدالحمیدقریشی اور جماعت اسلامی زون شرقی کے امیر ڈاکٹراخلاق لودھی نے اپنے ایک مشترکہ بیان مےں کہاہے کہ ددوھ کی قیمت مےں بلاجوازاضافہ شہریوں کے ساتھ ظلم ہے ۔انتظامیہ دددھ کی من مانی قیمت مےں اضافے کے خلاف فوری نوٹس لے ۔انھوں […]
متفرق
میر پور خاص: پاکستان رینجرز کے خلاف نازیبا کلمات کہنے اور پوسٹر لگانے پر سندھ پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے 11 کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ٹنڈو الہیار میں رینجرز کی جانب سے سپاف کے رہنماجاوید بلوچ کو گرفتار کیا گیا تھا ،جس […]
کراچی: جماعت اسلامی ضلع جنوبی کے تحت ضلع کے 4مقامات پر مفت آئی اسکریننگ کیمپ اتوار کولگایا جائے گا۔مفت آئی اسکریننگ کیمپ اولڈ سٹی میں عبد الکریم ویانی ڈسپنسری ، اخلاص میڈیکل سینٹر کلاکوٹ لیاری ، نیشنل آئی ڈپو رتن تلاﺅ کلفٹن اورجونیجو ٹاﺅن اعظم بستی میں لگائے جائیں گے […]
حیدرآباد: ڈسٹرکٹ مینارٹی الائنس کی جانب سے سندھ میںاقلیتی برادری کی عبادت گاہوں پر ہونے والے حملوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت مینارٹی الائنس کے چیئرمین پونجوبھرماررمیش جاوریہ کر رہے تھے ۔ڈ سٹرکٹ مینارٹی الائنس کے چئیرمین کا کہنا تھا کہ کہ اقلیتی برادری کی عبادت […]
حیدرآباد: سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 35 ویں برسی کی تقریب میں شرکت کے لے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جامشورو کی جانب سے مختلف شہروں میں کیمپس قائم کر دیئے گئے ہیں ۔ اس سلسلے میں ممبر قومی اسمبلی ،سردار ملک اسد سکندر کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد […]
میرپورخاص: میر پور خاص میں تین روزہ انسداد پولیو مہم ڈپٹی کمشنرکے زیر نگرانی 14سے 16اپریل تک جاری رہے گی ۔ ڈپٹی کمشنر سید مہدی علی شاہ نے کہا کہ پولیو وائرس پورے ملک کا اہم مسئلہ ہے ، انسدادِپولیو مہم میں کسی بھی قسم کی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں […]
میرپورخاص: جمعیت علماءاسلام میرپورخاص نے علامہ خالد محمود سومرو پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے ۔جمعیت علما اسلام میرپور خاص کے ضلعی صدر مولانا حفیظ الرحمن ،ضلعی انفارمیشن سیکریٹری مولانا ڈاکٹر محمد اکرم خان مستوئی ،مولانا عنائت اللہ قاری ،عبدالخالق اور دیگر نے ایک اجلاس میں جمعیت علماءاسلام کے […]
جوناگڑھ: کرکٹ لیجنڈسچن ٹنڈولکر کا سیاحتی دورہ جونا گڑھ محکمہ جنگلات کے آفیسروں کے لیے وبال جان بن گیا، قانون کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں کارروائی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ بھارتی ریاست جوناگڑھ کی تنظیم رائٹ ٹو انفارمیشن کے کارکنوں نے الیکشن کمیشن میں درخواست […]
لاہور: سابق کرکٹرز نے ورلڈ ٹی ٹوینٹی کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر پاکستان ٹیم میں آپریشن کلین اپ اور کرکٹرز کی سنٹرل کنٹریکٹ سمیت تمام مراعات کارکردگی سے مشروط کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس نے کہا کہ ویسٹ […]
کراچی: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے کرکٹ لیجنڈحنیف محمد کو پچاس لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔ کرکٹ لیجنڈ حنیف محمد گزشتہ کئی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور انھوں نے کئی بار […]
