حیدرآباد: پاکستان ورکرز فیڈریشن سندھ کے صدر محبوب علی قریشی کی صدارت میں موتی محل گاڑی کھاتہ میں اجلاس ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سیکریٹری محمد اسلم عباسی نے کہا کہ یکم مئی کی آمد آمد ہے اور مزدوروں کے مسائل دن بدن گمبیھر ہوتے چلے جارہے ہیں کمر […]
متفرق
کراچی: فنون لطیفہ سے تعلق ررکھنے والوں کو حکومت نے مراعات سے محروم رکھا ہوا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار گلوکار ارشد محمود نے پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ارشد محمود نے کہا کہ فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والوں کو حکومت نے مراعات […]
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے دھونی کے خلاف تحقیقات کے لیے جسٹس مدوگال رپورٹ بھارتی کر کٹ بورڑ کو جاری کر نے سے انکار کر دیا ۔ جسٹس اے کے پیٹنک اور جسٹس جے ایس کھیہر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے بی سی سی آئی کے وکلا کو […]
حیدر آباد: سندھ زکوٰة کونسل کے چیرمین جسٹس ریٹائرڈ زاہد قربان علوی نے کہا ہے کہ تھر کے قحط متاثرین کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے زکوٰة فنڈ سے ضلع ہسپتال مٹھی اور ضلع ہسپتال عمر کوٹ کوپچاس پچاس لاکھ روپے دیے گئے ہیں ، ضرورت […]
میرپور خاص: میر پور خاص میںفائرنگ سے خاتون جاں بحق ایک بچہ زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کوٹ غلام محمد کی رہاشی 55سالہ خاتون نسیمہ چانڈیو زوجہ محمد عثمان چانڈیوعدالت میں پیشی کے لیے آئے ہوئے اپنے داماد محمد خالد چانڈیو سے ملاقات کے لیے آئی تھی ، ملاقات کے […]
کراچی: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن سینٹر اورپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کراچی کا ہنگامی اجلاس سابق صدر پی ایم اے ،سینٹر پروفیسر ایس ٹیپو سلطان کی صدارت میںپی ایم اے ہاﺅس گارڈن روڈ کراچی میں منعقد ہوا۔ا جلاس میں ڈاکٹر مرزا علی اظہر ، ڈاکٹر ایس ایم قیصر سجاد، ڈاکٹر ادریس […]
کراچی: پی سی بی کے رویے سے مایوس سابق ٹیسٹ اسٹارعبدالقادر نے قذافی اسٹیڈیم میں خود سے منسوب انکلوژر کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ عبدالقادر کا کہنا تھا کہ انھیں وسیم باری اور جاوید میانداد کو بورڈ سے نکال دیا تو اب عہدیدار اسٹیڈیمز میں ہم سے […]
دبئی: شاہ رخ خان اور مادھوری ڈکشٹ آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔ آئی پی ایل کے ابتدائی میچ سے ایک روز قبل 15اپریل کویو اے ای کے ایمرٹس پیلس میںگالا ڈنر میںبالی ووڈ کے مشہور اداکار اور کولکتہ نائٹ رائیڈر کے […]
لاہور: سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ انھیں بگ تھری نے حمایت کے بدلے آئی سی سی کا چیئرمین بننے کی پیش کش کی تھی۔متحدہ عرب امارات میں پاک بھارت سیریز کے حوالے سے دونوں ممالک میں اتفاق میرے دور میں ہی ہوگیا تھا۔میڈیا کودیے […]
لاہور: سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد اور پی سی بی کے درمیان معاوضہ کے باعث معاہدہ طے نہیں پا سکا۔ پی سی بی کی جانب سے مشتاق احمد کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے بولنگ کوچ کے لیے پیش کش کی گئی تھی لیکن وہ بورڈ کی جانب سے مقررکردہ معاوضے […]
