نئی دہلی: بھارت کے سابق کرکٹرز نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان مہندرا سنگھ دھونی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔سابق کھلاڑیوںونود کامبلی، سارو گنگولی، اظہرالدین، نوجوت سنگھ سدھو، پربھارکر، کپیل دیو کا کہنا ہے کہپورے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست […]

لاہور: چئیرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہاہے کہ کرکٹ کے بگ تھری ممالک نے پاکستان کو بگ فور بنانے کی دعوت دی تھی لیکن سابق انتظامیہ نے انکار کر کے ملک کا نقصان کیا۔ دبئی میں آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانگی سے قبل […]

میر پور خاص: آل پاکستان جمعیت العباس ویلفیئر سوسائٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس میرپورخاص میں ہوا ،جس کی صدارات مرکزی صدر اسحاق عباسی نے کی ۔اجلاس میں ملک بھر سمیت بالخصوص سندھ میں برادری کو درپیش مسائل پر غور و فکر اور ان کے حل کیلئے لائے عمل […]

میرپور خاص: میر پور خاص چیمبر آف کامرس نے شہر میں شہر میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔میرپورخاص چیمبرز آف کامرس نے جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں اور ڈاکو راج کے خلاف ایوان صنعت وتجارت نے میدان میںآکر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان […]

حیدرآباد: حکومت سندھ کے ادارے کھیلوں اور امور نوجوانان کی جانب سے ڈسٹرکٹ آفیسر اسپورٹس ارشاد علی مخدوم کی زیر نگرانی ٹنڈو قیصر تعلقہ حیدرآباد دیہی میں کوڈی کوڈی کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔ پہلے میچ میں موسیٰ کھٹیان کی ٹیم نے ٹنڈو جام کی ٹیم کو 2-0سے شکست دیکر […]

میر پور خاص: ایم کیو ایم کے ممبر سندھ اسمبلی ڈاکٹر ظفر کمالی نے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے میرپور خاص میں کاروباری سر گرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ ڈاکٹر ظفر کمالی نے میرپور خاص میں عوامی شکایات پر کہاکہ میر پور خاص میںبجلی کی […]

لیزبن: فن لینڈ کے میکو ہروونن نے پرتگال ورلڈ کار ریلی کے دوسرے روز زبردست ڈرائیونگ کے ساتھ برتری حاصل کر لی۔پرتگال کے پرخطر راستوں پر ورلڈ کار ریلی کے دوسرے روز بھی دلچسپ مقابلے ہوئے۔دشوار راستوں پر ہونیوالی ریس کے دوران کئی گاڑیوں کو حادثات کا سامنا بھی کرنا […]

کراچی: دنیا بھر کا تقریباً پچاس فیصد حصہ مچھروںکی وجہ سے ہونے والی بیماریوں کے خطرے سے دوچار ہے۔ ڈاﺅ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائینسز کے عالمی یوم صحت کے حوالے سے آگاہی کے سیمینار سے اظہار خیال کر تے ہوئے ماہرین کا کہنا تھا کہ دنیا بھرکا تقریباً 50فیصدحصہ مچھروں […]

اوباڑو: اوباوڑوکے قریب گوٹھ شمش چھپری کے مچھلی کے تالاب سے دےہاتیوں نے سات فٹ لمبا مگر مچھ پکڑ لیا۔ محکمہ وائلڈ لائف انچارج سکھر ریجن غلام مصطفی گڈانی کے مطابق اوباوڑوکے علاقے گوٹھ شمش چھپری میں موجود ایک مچھلی کے تالاب سے دےہاتیوں نے سات فٹ لمبا مگر مچھ […]

حیدرآباد: جماعت اسلامی ضلع حےدرآبادکے ڈپٹی جنرل سیکریٹری عبدالحمیدقریشی اور جماعت اسلامی زون شرقی کے امیر ڈاکٹراخلاق لودھی نے اپنے ایک مشترکہ بیان مےں کہاہے کہ ددوھ کی قیمت مےں بلاجوازاضافہ شہریوں کے ساتھ ظلم ہے ۔انتظامیہ دددھ کی من مانی قیمت مےں اضافے کے خلاف فوری نوٹس لے ۔انھوں […]