شیفلڈ شیلڈ: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین مارکوس نارتھ نے ڈومیسٹک اور بین الاقومی کر کٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کر دیا۔34سالہ نارتھ نے آسٹریلیا کی ڈومیسٹک چمپیئن ٹیم شیفلڈشیلڈ کے کپتان بنائے جانے کے فوری بعد حیران کن طور پر ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا ۔ نارتھ […]

حیدرآباد: جماعت اسلامی ضلع حےدرآبادکے جنرل سیکریٹری حافظ طاہرمجیدراجپوت نے کہاہے کہ تعلیمی سال شروع ہونے کے باوجودصوبے کے لاکھوں طلبہ وطالبات نصابی کتب سے محروم ہےں ۔ سندھ ٹیکسٹ بورڈ جام شورو،محکمہ تعلیم دونوں صوبائی حکومت کے دائر ہ اختیار مےں ہےں اوراٹھارھویں ترمیم کے مطابق تعلیم جیسااہم شعبہ […]

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ ( پی ٹی سی ایل ) نے ٹی سی ایس ایکسپریس کے ساتھ اپنی مصنوعات کی تیز ر فتا ر تر سیل اور تقسیم کے لےے ایک معا ہدہ پر دستخط کئے۔ اس معا ہدہ سے صارفین کو پی ٹی سی ایل کی مصنوعات […]

میرپورخاص: میرپور خاص میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔میرپورخاص کے علاقے پوسٹ آفس چوک پر واقع محبوب مسافر خانے کے برابر میں قائم چائے کی ہوٹل پر چائے پینے والے شخص اکبر علی کو نا معلوم افراد نے گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا […]

میرپورخاص: میرپورخاص کے فلا حی ادارے دستگیر ی وےلفیئر آرگنائزیشن کے رضاکاروں نے دوسرے مرحلے میں شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی کا کام شروع کردیا ۔شہر کی ابتر صورت حال پر منتخب نمائندوں اور متعلقہ اداروں کی مسلسل چشم پوشی کے سبب دستگےر ی وےلفیئر آرگنائزیشن کے درجنوں رضاکاروں […]

میرپورخاص:  ایم کیو ایم میرپورخاص زون کے زونل انچارج مجیب الحق نے یوسی میرواہ میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہداءکا لہو رائیگاں نہیں جانے دیں گے،ریاستی جبر کے ذریعے ایم کیو ایم کو کچلنے کی سازشیں ہورہی ہیں۔انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان […]

میرپورخاص: ڈویژنل کمشنرمیرپورخاص ساجد جمال ابڑو نے کہا ہے کہ امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے والدین اور اساتذہ کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ نوجوان اپنی محنت سے معیاری تعلیم حاصل کرسکیں ۔ان خیالات کا اظہار انھوںنے نویں اور دسویں جماعت کے شروع ہونے والے امتحانات […]

بارباڈوس: بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر یوراج سنگھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل سے قبل ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے۔ یووراج سنگھ انجری کے باعث پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لے سکے،انڈین کرکٹ ٹیم کے منیجرڈاکٹر آر این بابا نے تصدیق کی ہے کہ یووراج سنگھ […]

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر نثاراحمد کھوڑو نے کہا ہے کہ آمر پرویزمشرف پر فردجرم عائدہوناجمہوریت کی فتح ہے اور آرٹیکل 6 نے عدلیہ اور پارلیمینٹ کوطاقت دلائی ہے جس کی وجہ سے آمر کو عدلیہ کا سامنا کرنا پڑاہے۔پرویز مشرف کے معاملے اب وفاقی حکومت اور عدلیہ کی کورٹ […]

لاہور: چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی نے ٹیم انتظامیہ سے کھلاڑیوں کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی۔ چیئر مین پی سی بی نے کہاہے کہ قومی ٹیم کی ناکامی پر شائقین کا احتجاج بجا ہے۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن کرکٹ ٹیم کو شکست پر جواب […]