لاہور: سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد اور پی سی بی کے درمیان معاوضہ کے باعث معاہدہ طے نہیں پا سکا۔ پی سی بی کی جانب سے مشتاق احمد کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے بولنگ کوچ کے لیے پیش کش کی گئی تھی لیکن وہ بورڈ کی جانب سے مقررکردہ معاوضے […]

ٹنڈو محمد خان: ہلڑی شاہ کے علاقے میر محمد ہالیپو ٹا میں ہاریوں کے تین گھروں کو آگ لگادی گئی ، گھریلو سامان مکمل طور پر جل کر راخ ہوگیا ۔ بلڑی شاہ کریم کے گاﺅں میر محمد ہالیپوٹو میں زمیندا کے کارندوں نے ہاریوں کے گھروں کو آگ لگا […]

ٹنڈو محمدخان:  ٹنڈومحمدخان میں بچوں کی لڑائی میں فائرنگ سے خاتوں جان بحق جبکہ دو بچے زخمی ہوگئے۔ ٹنڈو محمدخان کے علاقے بختاور کالونی میں روڈ پر بچوں کے کرکٹ کھیلنے کے تنازعہ پر مقامی دکان دارغفار خاصخیلی نے بچوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 18سالہ لڑکا […]

ٹنڈومحمدخان:  ٹنڈو محمد خا ن کی یونین کو نسل سعید پور میں آگ لگنے سے سات گھر جل کر راکھ ہو گئے ۔ ٹنڈومحمدخان کی یونین کونسل سعید پور کے گاﺅں اصغر علی کنڈانی میں اچانک آگ لگنے کے باعث علی اصغر کنڈانی ، علی داد کنڈانی ، محمد حسن […]

میلبورن: سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی دوسری دفعہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بریٹ لی نے سیفورتھ میں واقع اپنے نئے گھر میں ایک تقریب کاا ہتمام کیااور اپنی گرل فرینڈ لے نا اینڈرسن سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بریٹ لی اس سے پہلے 2006میں الزیبتھ […]

کراچی: انگلینڈ کے مسلم فٹ بال کلب نے اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے پاکستانی ٹیم کے چار کھلاڑیوں کو معاہدے کی پیشکش کردی۔برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان کا پرچم سر بلند کرنے والے چار […]

میر پور خاص: سول اسپتال میر پور خاص میں پچھلے ایک ہفتے سے گائینی کے چھوٹے بڑے آپریشن نہ ہونے کی وجہ وے مریض مشکلات کا شکار ہیں۔ ڈویثرنل ہیڈ کوارٹر میرپورخاص کے سول اسپتال میں گائنا کا لوجسٹ کی پوسٹ خالی ہونے سے خواتین مریضوں کو علاج کیلئے سخت […]

میر پور خاص: میرپور خاص ایکشن کمیٹی کی جانب سے واپڈا و لوڈ شیڈنگ کا نظام درست کر نے کے لیے 24گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔میرپورخاص ایکشن کمیٹی کے چیئر مین اظہر عباس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ واپڈانے 24 گھنٹے میں ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ […]

میرپور خاص: میر پورخاص کے محکمہ آبپاشی کے ملازمین نے ایکسین جمڑاﺅ ڈویژن کے خلاف پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ گاڑ دیا ۔ایریگیشن فیلڈ لیبر یونین کی جانب سے ایکسین جمڑاﺅ ڈویثرن کے خلاف پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال اور احتجاج کیا گیا ،مظاہرین کو […]

میرپورخاص: پاکستان میں صحت کی صورت حال تشویشناک حد تک خراب ہے ، جیسے بہتر کرنے کیلئے ہنگاہی نوعیت کے اقدامات کی ضرورت ہے ان خیالات کااظہار انجمن ہلال احمر سندھ کے وائس چیئر مین رئیس احمد خان نے میرپورخاص یوتھ ڈیولپمنٹ ایکٹیوسٹ کے زیر اہتمام عالمی یوم صحت کے […]