حیدر آباد: ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے زیر اہتمام 22اپریل سے شروع ہونے والے گیارہویں اوربارہویں جماعت کے امتحانات کے سلسلے میں چیئرمین تعلیمی بورڈ حیدرآباد پروفیسر انجینئر عبد العلیم خانزادہ نے محکمہ تعلیم اور تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

حیدر آباد: متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی نے کہا ہے کہ سندھ میں بلوچستان جیسے حالات پیدانہ کیے جائیں اگر پاکستان نہ رہا تو یہاں کسی کی سیاست نہیں چل سکے گی ، کالے قانون کو حیدرآباد ،کراچی سمیت ملک بھر کی عوام مسترد کرتے […]

لاہور(پی پی آئی)پاکستان کرکٹ بورڈنے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور ان کے معاون کے لےے اشتہار جاری کر دیا۔پی سی بی نے ہیڈ کوچ ، فیلڈنگ کوچ،اسپین بولنگ کنسلٹنٹ کے علاوہ فزیوتھراپسٹ کی آسامیوں کے لیے اشتہار ات جاری کئے ہیں۔جس کے لے امیدوار سے 5مئی تک درخواستیں طلب […]

کراچی:  کراچی پولیس نے ماڈل ٹاﺅن میں کارروائی کر تے ہوئے سابق انسپکٹر اور پی آئی اے کے انجینئر کے بیٹوں کو قتل اور ڈکیتی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ایسٹ انوسٹی گیشن کراچی عبدالحمید کھوسوکی سربراہی میں پولیس نے اختیار بلو تھانہ ماڈل کالونی کراچی […]

حیدر آباد:  سابق صدر اور پی پی پی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے مٹھی میں تھرکول آفس کے قریب آراو پلانٹ کا دورہ کیا، چیف آپریٹنگ آفیسر ارشاد حسین کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تھر کے لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے […]

کراچی: جامعہ کراچی نے بی اے ،بی کام ،بی او ایل کی رجسٹریشن ا ور امپرومنٹ آف ڈویژن بی اے،بی کام،بی ایس سی،کے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیاہے۔طلبہ اپنے فارم 2900روپے فیس کے ساتھ 12مئی 2014 تک سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی کے بینک کاﺅنٹر پر […]

حیدر آباد:  صوبائی اور ضلعی سالانہ ترقیاتی پروگرام 2013-14 کے تحت اس وقت ٹنڈو محمد خان میں 2954 ملین روپے کی لاگت کی کُل 594 اسکیموں پر کام جاری ہے۔ یہ بات ڈی سی ٹنڈو محمد خان آصف میمن کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں پر جاری کام کی رفتار کا […]

حیدر آباد: ایڈوائزر بیورو آف اسٹیگس جامعہ سندھ پروفیسر محمد یوسف پردیسی نے 22 اپریل تک انگریزی، سندھی اور اردو میں انٹرڈپارٹمنٹل تقریری مقابلے کرانے کا اعلان کردیا۔ کامیاب ہونے والے امیداروں کو علامہ آئی آئی قاضی شیلڈسے نوازا جائے گا۔ اپنے جاری کردہ اعلامئے میں پروفیسر محمد یوسف پردیسی […]

لاہور: گورنر ہاﺅس لاہور میں سماجی تنظیم کی فنڈریزنگ تقریب میں سابق ٹیسٹ کپتان ظہیر عباس اور جاوید میانداد کا دستخط شدہ بیٹ 60 لاکھ جبکہ سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم کی دستخط شدہ گیند 25 لاکھ روپے میں نیلام ہوگئی۔گورنر ہاﺅس لاہور میں منعقدہ تقریب ایک سماجی تنظیم کی […]

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی سی بی تقرر کے خلاف درخواست پر نجم سیٹھی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری کمیٹی کو نوٹس جاری کردیئے۔کیس کی سماعت جسٹس نور الحق قریشی کے روبرو ہوئی، اسکروٹنی کمیٹی کے سابق رکن الطاف حسین نے درخواست میں موقف اختیار […]