کراچی: شباب ملی ضلع شرقی کے صدر برہان الدین نے صدر شباب ملی کراچی سیف الدین سے مشاورت کے بعد زون جامعات کے صدر خرم قاضی اور زون ملیر کے صدر جہانزیب رضی کو مقرر کر دیا۔ اس موقع پر صدر شباب ملی ضلع شرقی برہان الدین نے گفتگو کرتے […]

میرپورخاص: انسانیت کی خدمت بھی عبادت ہے ،نبی کریم ﷺ نے امت کو محبت اور بھائی چارگی کا جو درس عظیم دیا،اس پر عمل کرنے میں ہی ہماری بقاءہے ،اس امر کا اظہار دستگیر ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے جناح ہال میرپورخاص میں منعقدہ سیمینار سے دستگیر ویلفیئر آرگنائزیشن کے […]

میرپورخاص: میرپورخاص سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے سالانہ حج قراندازی کی تقریب میرپورخاص میں منعقد ہوئی۔ میرپورخاص سندھ بلڈنگ اتھارٹی کی جانب سے سالانہ قرعہ اندازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں مہمان خصوصی SBCA ریجنل ڈائریکٹر حیدرآباد تذمیر عاصم تھے ،تقریب میں قراندازی کے بعد حج […]

میرپورخاص: ایم کیو ایم میرپورخاص زون کے زونل انچارج مجیب الحق و اراکین زونل کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غریبوں کی حکمرانی مقدر بن چکی ہے،بہت جلد انقلاب آئے گا۔قائد تحریک الطاف حسین ملک کو استحصالی عناصر کے خونی پنجوں سے نجات دلائیں گے۔ انھوں نے […]

میرپورخاص: ایم کیوا یم کے رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹر ظفر کمالی نے تھر پارکر کے قحط متاثرین کی ہلاکتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ صحرائے تھر میں قحط سالی سے مزید ہلاکتیں تشویشناک ہیں۔عمر کوٹ میں 11افراد کی ہلاکتوں کا نوٹس لیا جائے۔متاثرین کے علاج […]

ساﺅ پاﺅ لو: برازیل میں رواں سال جون میں شروع ہونیوالے عالمی کپ فٹبال کے انعقاد کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ برازیلین حکومت عالمی کپ اور ریواولمپک 2016 کے پرامن انعقاد اور دنیا کے سامنے ملک کا امیج بحال رکھنے کیلئے ہرممکن کوشش کر رہی ہے۔ساوپاولو میں ایسے ہی […]

ڈھاکا: بنگلہ دیشی کر کٹ بورڑ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران غیر ملکی ٹیموں کے جھنڈے لہرانے کی اجازت دے دی ۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڑ نے آئی سی سی کے دباﺅ پر شائقین کو غیر ملکی ٹیموں کے جھنڈے اسٹیڈیم میں لانے کی پابندی ہٹا دی اور اپنے […]

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل کی دو فرنچائزوں چنائی سپر کنگ اور راجستھان رائلز پر پابندی عائد کرنے کی تجویزدی جبکہ بی سی سی آئی کے صدر سری نواسن نے عدالت کو عہدہ چھوڑنے کی پیش کش کر دی ۔ بھارتی سپریم کورٹ نے سری نواسن […]

حیدرآباد: طالب علم کسی بھی قوم کے بہتر مستقبل کاقیمتی سرمایہ ہوتے ہیں اور طلبہ ہی اپنے ملک و قوم کی خوشحالی وترقی میں مددگار ثابت ہوتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار ایم کیوایم حیدرآباد زون کے جوائنٹ زونل انچارج راشد ممتازنے گورنمنٹ ڈگری کالج لطیف آباد میں یوم پاکستان […]

حیدرآباد: محکمہ کھیل و امور نوجوانان کی جانب سے کتھڑ تعلقہ حیدرآباد میں ملاکھڑا منعقد کیا گیا ،جس میں 50 کے قریب پہلوانوں نے حصہ لیا ۔ پہلے جوڑ میں ٹنڈو محمد خان کے پہلوان غلام مصطفی نارو نے حیدرآباد کے پہلوان فدا حسین ملاح کو شکست دے کر مقابلہ […]