کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے قوم پرست کارکنوں کو سی آئی ڈی کی جانب سے بلاجواز گرفتار کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سی آئی ڈی کے دو اہلکار انسپکٹر راجہ خالد اور سب انسپکٹر شوکت کو نوٹس کی تعمیل نہ کرنے پر قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔جئے سندھ […]

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ف) کے رہنما خادم حسین کو ہراسان اور ٹھوس شواہد کے بغیر گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ف) کے رہنما خادم حسین نے درخواست دائر کی تھی کہ ان کے سیاسی حریف منظور وسان کی […]

میرپورخاص: پاکستان کسان اتحاد کی جانب سے سبزی منڈی چوک پر کسانوں کا ایک جلسہ عام منعقد کیا گیا،جس کا مقصد پاک بھارت زرعی تجارت بند کرنا تھا۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے گھرام بلوچ ،محمد ارشاد ،عبدالقادر ،محمد حنیف اور دیگر نے کہا کہ بھارت سے زرعی تجارت کے باعث […]

میرپورخاص: میرپور خاص کے سٹیلائٹ ٹاﺅن میں ڈکیتی کی کوشش کے خلاف مزاحمت پرسابق رکن قومی اسمبلی کشن چند کے منیجر کو زخمی کر کے ملزمان فرارہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سیٹلائٹ ٹاﺅن تھانے کی حدود میں واقع اسکیم نمبر 2 واپڈا کالونی میں سابق رکن قومی اسمبلی کشن چند پاروانی کے […]

جیکب آباد: جے ےو آئی کی جانب سے مدارس کے خلاف ہونے والی سازشوں کے خلاف احتجاجی مارچ اور دھرنادیا گیا۔ جیکب آباد مےں جمعےت علماءاسلام (ف)کی جانب مدرسہ قاسم العلوم جیکب آباد سے ایک احتجاجی جلوس جے ےو آئی سندھ کے جنرل سیکرےٹری سابق سےنےٹر علامہ ڈاکٹر خالد محمود […]

حیدر آباد: حیدر آباد میں عالمی مشاعرے کی تیاریوں کے حوالے سے آرٹس کونسل میں اجلاس منعقد کیا گیا ۔ آرٹس کونسل حیدر آبادکے سیکرٹری اطاعت جعفری نے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ حیدرآباد میں 26مارچ کو آرٹس کونسل آف پاکستان حیدرآباد کی جانب سے دیالداس کلب میں […]

میرپورخاص: میرپورخاص لوڈ شیڈنگ کے دوران لوٹ مار کا سلسلہ ایک دفعہ پھر زور وں پرہے ۔تفصیلات کے مطابق شہر کے گنجان علاقے عمر کوٹ روڈ پر واقعہ کالے خان پیڑ ول پمپ کے ارد گرد کھری کواٹر ، اقبال نگر میں لوٹ مار کا سلسلہ تاحال جاری ہے گزشتہ […]

حیدر آباد:  جمعیت علمائے اسلام (س) کے زیر اہتمام یوم ِ پاکستان کے حوالہ سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہو ئے جے یو آئی (س) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالواحد سواتی اور حیدرآباد کے رہنما حافظ ارمان احمد چوہان نے کہاکہ 23مارچ 1940ءتحریک ِ پاکستان میں […]

حیدرآباد: نائب امیرجماعت اسلامی سندھ راشدنسیم نے کہاہے کہ عالمی طاقتیں عالم اسلام مےں اسلامی تحریکوں کے اثرونفوذکے خلاف سرگرم ہےں ۔مصر مےں مغربی جمہوریت کے ذریعے بھی اسلام کااقتدار مےںا ٓنابرداشت نہیں کیاگیا۔مغربی فنڈ نگ کے ذریعے اسلام اور مسلمانوں مےں دوریاں پیداکرنے کی سازشیں اپنے عروج پر ہےں […]

کراچی: کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر صلاح الدین نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ تحفظ پاکستان آرڈی ننس 2013 کی آئین کے مطابق صحیح تشریح نہیں کرسکی ہے ۔پہلے سے موجود قوانین پر عملدرآمد کیا جائے تو دہشت گردی سے نجات مل سکتی ہے ۔تحفظ پاکستان آرڈی ننس 2013 کے […]