کراچی: پاکستان ہومیوپیتھک فزیشنز سوسائٹی کے چیئرمین اورنیشنل کونسل برائے ہومیوپیتھی پاکستان کے سابق قائم مقام صدر ڈاکٹر جاوید شاہ نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی اردو یونیورسٹی میں بیچلر آف ہومیو پیتھک میڈیسن سسٹم کی فیکلٹی کو جلد فعال کیا جائے۔ گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں […]
متفرق
حیدرآباد: جماعت اسلامی لطیف آبادزون کے امیرحسیِن الدین اور جنرل سیکریٹری توقیر عالم قریشی نے لطیف آبادمےں رہزنی اورڈکیتیوں کی بڑھتی وارداتوں پر تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ لطیف آبادکے مختلف یونٹس بالخصوص تھانہ بی سیکشن کی حدودمےں رہزنی اور ڈکیتی کی وارداتیں بڑھ گئی ہےں پولیس اہم شاہراہوں اور […]
حیدرآباد: حےدرآبادمیں ےکم مارچ سے ڈاکوﺅں ، کرمنلز ، اسٹرےٹ کرائمز ، بھتہ خوروں اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپور ٹارگےڈ آپرےشن جاری ہے جس کے دوران ابتک 100 سے زائد ڈاکوﺅں منشےات فروش، اسٹرےٹ کرمنلز ، بلا ئنڈ مرڈرز کے کےسز کے ملزمان کو بھاری تعداد مےں اسلحہ […]
تھر پارکر: ضلع تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو کی یونین کونسل بولاڑی کے گاﺅں لکھوائی ،گاہ خرچ ،سیر کھوئی میںپی ڈی ایم اے کے تعاون سے سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کی زیر نگرانی مختلف خاندانوں میں اشیاءخوردنوش اور پینے کا صاف […]
حیدرآباد: لاہورمیں نر سوں پر تشددکے خلا ف سول ہسپتال حیدرآباد میں نرسوں نے بازﺅں پر کالی پٹیاںباندھ کر احتجاج کیا اورنعرے لگا ئے ۔اس موقع پر نرسوں کا کہنا تھا کہ لا ہور میں نر سوں نے اپنے حقوق کیلئے احتجاج کیا تھا جہاں پو لیس نے انہیں تشدد […]
حیدرآباد: امیرجماعت اسلامی ضلع حےدرآبادشیخ شوکت علی اور جنرل سیکریٹری حافظ طاہرمجیدراجپوت کا کہنا ہے کہ کوئٹہ اور پشاور مےں دہشتگردی پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے ۔اسلام اور پاکستان دشمن نہیں چاہتے کہ ملک مستحکم ہواسی لیے دہشتگردی کاخوفناک سلسلہ جاری ہے ۔کوئٹہ اور پشاور مےں ہونے والی دہشتگردی […]
حیدرآباد: مقامی کھیلوں کے فروغ کے لئے سیکریٹری اسپورٹس ڈپارٹمنٹ کی ہدایت پر اورڈپٹی کمشنر کے تعاون سے آل سندھ مقابلہءملاکھٹر منعقد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسرٹنڈومحمد خان عقیل احمد نے ٹنڈو محمد خان میںمنعقدہ آل سندھ مقابلہءملاکھٹرا2014 کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد دیگر […]
حیدرآباد: ڈپٹی ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے نثار احمد چنڑ نے کہا ہے کہ تھر میں قحط سالی کی صورتحال سے نمٹنے اور امداد کے لیے پی ڈی ایم اے خیبرپختون خواہ ، پی ڈی ایم اے بلوچستان اور پی ڈی ایم اے پنجاب سے رابطہ کیا گیا ہے۔ یہ […]
کراچی: سابق صوبائی وزیرکھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کی کھیلوں کیلئے خدمات کے اعتراف میں ان کے نام سے ایوارڈ کا اجراءکردیا گیا۔ ڈاکٹر محمد علی شاہ ایوارڈزکے اجراءکی تقریب ڈاکٹرشاہ لوورزفورم کی جانب سے کراچی جیمخانہ میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں قومی اسمبلی کے رکن آصف حسنین، […]
ٓلاہور: پراسیکیوشن کی درخواست پر عدالت نے ٹریفک وارڈن سے جھگڑے سے متعلق قومی کرکٹر عمرکا اکمل کیس خارج کر دیا۔ماڈل ٹاون کچہری میں مقدمے کی سماعت ہوئی، پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت میں اخراج مقدمے کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ فریقین کے درمیان راضی نامہ […]
