لاہور: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کے لیے ہر قدم اٹھا یا جائے گا۔وزیراعظم میاں نواز شریف کا پیر صاحب پگارا سے ملاقات میں کہنا تھا کہ کراچی میں قیام امن کے لئے حکومت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھرپور تعاون فراہم […]

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے شمالی وزیرستان میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لیے ایک پیکج تیار کر لیا ہے۔ پیکج کو وزیر اعظم ڈیولپمنٹ پیکج برائے شمالی وزیرستان کا نام دیا جائے گا اور اس کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وفاق اور طالبان کے درمیان اگر […]

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور ویرات کوہلی کے درمیان شدید اختلا فات کا انکشاف ہوا ہے ، ذرائع کے مطابق دھونی نے جان بوجھ کر اچانک فٹنس مسائل کا بہانہ بنا کر ایشیا کپ سے دستبرداری کا اعلان کیاجبکہ ایشیا کپ کے دوران بیشتر کھلاڑیوں […]

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے قصور میں گدھے کے گوشت کی فروخت کا نوٹس لیتے ہوئے سیشن جج سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی جبکہ غیرقانونی طور پر گوشت فروخت کرنیوالے گروہ کے سربراہ کو چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔لاہور ہائی کورٹ نے نوٹس تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن […]

حیدرآباد: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے مرکزی فیصلے کے مطابق آج سندھ میں تمام چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاج کیا گیا۔ جبکہ سندھ کی سطح پر مرکزی ریلی یونین کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی کی زیر قیادت میں لیبر ہال حیدرآباد سے نکالی گئی […]

لاہور: قومی اور جونیئر کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس نے اپنی برطرفی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ عدالت نے پی سی بی سے دو ہفتے میں جواب طلب کر لیاہے۔سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس نے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے […]

اسلام آباد: مشرف کا غدا ری کیس لڑنے والے تین وکلا نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں طالبان کی جانب سے دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے جبکہ کیس کی سماعت جمعے تک ملتوی کردی گئی۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کے تین رکنی بینچ نے پرویزمشرف […]

ملتان: ملتان میں سوائن فلوسے مزید ایک شخص جاں بحق ہو گیاجبکہ مجمو عی تعداد تین ہوگئی۔ملتان میں ناقص سہولیات کی وجہ سے نرسوں نے کام نہ کر نے کی دھمکی دے دی ہے ۔ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر سے سوائن فلو میں مبتلا چودہ مریضوں کو نشتراسپتال میں داخل […]

لاہور: قومی کرکٹر عمر اکمل کے اہل خانہ نے ٹریفک وارڈن ذیشان سے صلح کے لیے رابطہ کرلیا ہے۔ کرکٹر عمر اکمل کا چند روز قبل گلبرگ کے علاقے میں ڈیوٹی پر موجود ٹریفک وارڈن ذیشان سے جھگڑا ہواتھا جس پر اس کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا […]

اسلام آباد: جمشید دستی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے قومی اسمبلی کی7رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ، کمیٹی15 روز میں رپورٹ دے گی۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران زاہد حامد نے جمشید دستی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے7 رکنی کمیٹی کے ناموں پر مشتمل تحریک پیش کی جسے […]