اسلام آباد: پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کی تقرری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی گئی ۔کیس کی سماعت جسٹس نورالحق قریشی نے کی ،اس موقع پر درخواست گزار نے اپنی درخواست کو واپس لینے کی استدعا کی جس کے بعد کیس کو نمٹادیا […]
متفرق
ڈھاکا: ورلڈ کپ ٹی 20 کا آفیشل گیت جاری کردیا گیا، میگا ایونٹ 16 مارچ سے بنگلہ دیش میں شروع ہوگا۔ بنگلہ دیش میں ہونے والے ورلڈ ٹی 20 کیلئے آفیشل تھیم سانگ کی آڈیو ریلیز کردی گئی، کھلاڑیوں کا خون گرمانے کیلئے بنگلہ اور انگلش زبان تھیم سانگ میں […]
ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ انگلینڈ کے سابق کوچ اینڈی فلاور کو ڈنکن فلیچر کی جگہ انڈین ٹیم کا کوچ بنایا جارہا ہے ۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری سنجے پاٹیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان خبروں میں کوئی […]
کراچی: قومی آل راﺅنڈر عبدالرزاق سے انگلینڈ کے ہیم ہیتھ کرکٹ کلب نے رواں سیزن کےلئے معاہدہ کرلیا ۔ کلب قومی فاسٹ باﺅلر بلاول بھٹی کی خدمات بھی حاصل کرنا چاہتا تھا لیکن وہ ایشیا کپ اور ٹی 20ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کے ساتھ مصروف ہیں ۔
ممبئی: بھارتی حکومت نے بی سی سی آئی کو خبردار کیا ہے کہ رواں سال اپریل اور مئی میں کھیلی جانے والی انڈین پریمیئر لیگ میں سیکیورٹی فراہم نہیں کی جاسکتی اس لئے لیگ انتظامیہ اس بارے میں خود انتظام کرے ۔بھارت کے وزیر داخلہ سشیل کمار سنڈے اس بارے […]
لاہور: ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں میچ فکسنگ کی تحقیقات کے لئے قائم کی گئی پی سی بی کی 3رکنی کمیٹی کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا ۔ قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے اجلاس میں شفیق پاپا ، علی نقوی اور کرنل (ر) وسیم نے شرکت کی ۔کمیٹی ارکان […]
کیپ ٹاﺅن: سابق جنوبی افریقی آل راﺅنڈ ر جیک کیلس کی خدمات کے اعتراف میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ اعزازی تقریب آسٹریلیا کے خلاف کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقا کے وزیر کھیل فیکل مابلولا کی جانب سے سجائی جائے گی اور سابق کھلاڑی کو بھر […]
لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اختر رسول نے سابق اولمپئنز پر مشتمل 3رکنی مفاہمتی کمیٹی تشکیل کردی ۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی پی ایچ ایف سے ناراض سابق اولمپئنز سے ملاقات کرکے انہیں قومی دھارے میں واپس لانے کی کوشش کرے گی تاکہ قومی کھیل کی بہتری کے لئے […]
لندن: انگلش کرکٹ بورڈ نے ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے کی جگہ ہیڈ کوچ کے لئے اشتہار جاری کردیا ۔ خواہش مند امیدواروں کے لئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 28مارچ مقرر کی گئی ہے جبکہ شارٹ لسٹ امیدواروں کے انٹرویوز کا سلسلہ چھ اپریل سے شروع ہوگا ۔
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں ذکاءاشرف کی برطرفی اور نجم سیٹھی کی تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت پرعدالت نے وزیر اعظم اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ درخواست کی سماعت نورالحق قریشی پر مشتمل سنگل بنچ نے کی۔ عدالت میں درخواست میں فریق بننے کے […]
