لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے جاوید میانداد کا بطور ڈائریکٹر جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور کرلیا ہے جبکہ بورڈ کے آئین پر نظر ثانی کے لئے کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی ہے۔ لاہور میں پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس کے […]
متفرق
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ معزز رکن جمشید دستی کی جانب سے پارلیمنٹیرینز پر لگائے گئے الزامات قطعی طور پر جھوٹے اور بے بنیاد ہیں، بہترہوتا کہ ایسے الزمات لگانے سے قبل اس کے ثبوت اسپیکر قومی اسمبلی کو دیتے جاتے۔پارلیمنٹ ہاوس […]
جدہ: اسلامی مشاورتی کونسل نے انسداد پولیو مہم کوجائز قرار دیدیا، جید علما ئے کرام نے مہم مخالف کاررو ائیوں کوغیر اسلامی قراردیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں انسداد پولیو مہم سے متعلق او آئی سی ہیڈ کوارٹرمیں اجلاس ہوا جس میں اسلامک […]
لاہور: پنجاب میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران17 لاکھ بچے ویکیسن سے محروم رہ گئے،دوروزہ کیچ اپ ڈے میں رہ جانے والے بچوں کوپولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے بھر میں 24 فروری سے تین روزہ پولیو مہم کا آغازکیا […]
اسلام آباد: وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کی پہلی قرعہ اندازی آج (جمعہ) اسلام آباد میں ہوگی۔ بینکوں کو قرضے کیلئے35 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں،، تاہم صرف پانچ ہزار درخواستیں ہی منظورہوسکیں۔زرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں نیشنل بینک کو قرضے کیلئے پینتیس ہزار درخواستیں موصول ہوئیں ،، اسکیم میں پچاس […]
لاہور: پنجاب یوتھ فیسٹیول کے زیراہتمام پاکستانی نوجوانوں نے کئی نئے عالمی ریکارڈز قائم کرکے پاکستان کا پرچم بلند کردیا۔ لاہور میں عالمی ریکارڈ توڑنے کے مقابلوں میں پاکستانی نوجوان ایم راشد نے ایک منٹ میں سر سے پچپن اخروٹ توڑ نے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا، اس سے قبل […]
نئی دہلی: بھارت میں میچ فکسنگ کے بڑے کردار وندو دارا سنگھ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی امپائر اسد رﺅف میچ فکسنگ میں ملوث نہیں تھے انہیں بلا وجہ بدنام کیا گیا۔ میچ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں رہنے والے پاکستانی امپائر اسد روف پر2013 کے آئی پی ایل […]
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے کرکٹر شکیب الحسن کی سزا میں کمی سے انکار کردیا ۔ بی سی بی نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ون میں غیر مہذب اشارے کرنے پر آل راﺅنڈر شکیب الحسن کو تین میچوں کے لئے معطل کرکے جرمانے کی سزا سنائی تھی ۔پابندی […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی ایشیا کپ کے میچوں کو دیکھنے کے لئے 28فروری کو ڈھاکا روانہ ہوں گے ۔بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد بھی نجم سیٹھی کے ہمراہ ہوں گے ۔پی سی بی ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی بنگلہ دیش کے دورے کے موقع […]
لندن: تاحیات پابندی کے شکار پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر وہ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے تاحیات پابندی کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں سماعت جاری رکھنا چاہتے ہیں تو سیکیورٹی کی مد میں 20ہزار پاﺅنڈ ز کی رقم فور ی طور […]
