لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وہ چار ماہ تک اپنے عہدے کو سنبھالیں گے ۔ ایک خصوصی انٹرویو میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ سابق چیئرمین ذکاءاشرف نے رات کے اندھیرے میں اپنی مرضی کا آئین بنایا لیکن ہمارا آئین سپریم کورٹ کے […]
متفرق
ماسکو: سوچی میں جاری ونٹر اولمپکس میں باب سلیڈ مقابلوں کے لئے ٹریننگ کے دوران دو امریکی ایتھلیٹس حادثے کا شکار ہوگئیں تاہم اس واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ۔ پہلے ٹریننگ راﺅنڈ میں امریکی نمبر ایک کھلاڑی ایلینا مائرز اور کیٹی ایبرلنگ کا باب سلیڈ کریش ہوگیا البتہ […]
سوچی: انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ان شکایات کو مسترد کردیا جن کے مطابق کھلاڑیوں کے ڈوپنگ ٹیسٹ پریشان کن حالات میں رات کو لئے گئے اور کھلاڑیوں کو تیاریوں کے عمل میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا ۔آسٹریا کی اولمپک کمیٹی نے آئی او سی سے شکایت کی تھی کہ […]
روٹرڈیم: سابق ٹیسٹ کرکٹر عامر سہیل نے کہا ہے کہ نئے چیئرمین کو پی سی بی کے قانون کا علم ہی نہیں۔ وزیر اعظم کو غلط مشورے دیے گئے، جب انتظامی ڈھانچہ ہی معطل ہے تو یہ نیا آ ئین کیسے بنا سکتے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو […]
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور ڈاکٹر سورن سنگھ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نوجوان نسل کو کھیلوں کے میدان میں بہتر تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے ۔اور اس سلسلے میں صوبہ بھر میں کھیلوں کے مزید گراﺅنڈز اور32نئے […]
لاہور: عمر اکمل تشدد کیس میں تفتیشی افسر نے چیف ٹریفک آفیسر کو کرکٹر عمر اکمل کا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کرنے کی درخواست دیدی۔ ذرائع کے مطابق عمر اکمل تشدد کیس میں تفتیشی افسر امداد حسین نے چیف ٹریفک آفیسرسہیل چوہدری کو کرکٹر کا لائسنس منسوخ کرنے کی درخواست کی […]
کراچی: سوچی اولمپکس کی روشنیاں خلاءسے بھی دکھائی دینے لگیں، ناسا نے خلائی اسٹیشن سے کھینچی گئی دلکش تصاویر جاری کردیں۔ بین الاقوامی اسٹیشن سے رات کی تاریکی میں کھینچی گئی تصویر میں سرمائی اولمپکس کے میزبان شہر سوچی کا خوبصورت منظر واضح دیکھا جاسکتا ہے۔ناسا کی تصاویر میں روشنیوں […]
ممبئی: آئی پی ایل میچ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ میں پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ فکسنگ کیس میں بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کے خاوند سے بھی تحقیقات کی جائیں ۔ رپورٹ میں چنئی سپر کنگز اور راجستھان رائلز کے درمیان میچ کی تفتیش کا […]
نیویارک: برازیلین فٹبال لی جنڈ پیلے کو امریکی یونیورسٹی ہوفسٹرا کی جانب سے انسانی خدمات کے اعتراف میں اعزازی ڈگری سے نوازا جائے گا ۔ پیلے امریکی فٹ بال چیمپئن شپ سے قبل اپنے سابق کلب نیویارک کوسموس کی تقریبات میں شرکت کے لئے اپریل میں امریکا جائیں گے ۔ […]
جوہانسبرگ: جنوبی افریقی سائیکلسٹ جین نیل کیپ ٹاﺅن میں کیئرین ریس کے دوران حادثے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جین نیل گلاسگو میں ہونے والے دولت مشترکہ گیمز کے لئے کوالیفائنگ مقابلے میں شریک تھے ۔ انہوں نے گزشتہ سال یوسی آئی ٹریک ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی […]
