سوچی اولمپکس کی خلاءسے لی گئی تصاویر ناسا نے جاری کردیں

کراچی:  سوچی اولمپکس کی روشنیاں خلاءسے بھی دکھائی دینے لگیں، ناسا نے خلائی اسٹیشن سے کھینچی گئی دلکش تصاویر جاری کردیں۔ بین الاقوامی اسٹیشن سے رات کی تاریکی میں کھینچی گئی تصویر میں سرمائی اولمپکس کے میزبان شہر سوچی کا خوبصورت منظر واضح دیکھا جاسکتا ہے۔ناسا کی تصاویر میں روشنیوں سے جگمگاتا ہالہ اس مقام کو نمایاں کررہا ہے جہاں سوچی اولمپکس کی افتتاحی تقریب ہوئی تھی۔

Next Post

عمر اکمل کا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کرنے کی درخواست جمع کرادی گئی

Thu Feb 13 , 2014
لاہور: عمر اکمل تشدد کیس میں تفتیشی افسر نے چیف ٹریفک آفیسر کو کرکٹر عمر اکمل کا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کرنے کی درخواست دیدی۔ ذرائع کے مطابق عمر اکمل تشدد کیس میں تفتیشی افسر امداد حسین نے چیف ٹریفک آفیسرسہیل چوہدری کو کرکٹر کا لائسنس منسوخ کرنے کی درخواست کی ہے۔ درخواست میں تفتیشی افسر نے موقف اختیار کیا ہے […]