جوہانسبرگ: جنوبی افریقی سائیکلسٹ جین نیل کیپ ٹاﺅن میں کیئرین ریس کے دوران حادثے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جین نیل گلاسگو میں ہونے والے دولت مشترکہ گیمز کے لئے کوالیفائنگ مقابلے میں شریک تھے ۔ انہوں نے گزشتہ سال یوسی آئی ٹریک ورلڈ کپ میں اپنے ملک کی نمائندگی کی تھی ۔
Thu Feb 13 , 2014
نیویارک: برازیلین فٹبال لی جنڈ پیلے کو امریکی یونیورسٹی ہوفسٹرا کی جانب سے انسانی خدمات کے اعتراف میں اعزازی ڈگری سے نوازا جائے گا ۔ پیلے امریکی فٹ بال چیمپئن شپ سے قبل اپنے سابق کلب نیویارک کوسموس کی تقریبات میں شرکت کے لئے اپریل میں امریکا جائیں گے ۔ انہوں نے 1975سے 1979تک کوسموس کلب کی نمائندگی کی تھی […]