اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی نے اسلام آباد کچہری واقعہ کا از خود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی، چیف کمشنر اسلام آباد اور سیکرٹری داخلہ کو منگل کو رپورٹ سمیت طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو اسلام آباد کے ایف ایٹ کچہری میں […]

خیبر ایجنسی: خیبر ایجنسی کے علاقے جمرود میں پولیو ٹیم کے قافلے کے قریب بم دھماکے میں خاصہ دار فورس کے اہلکاروں سمیت 11 جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ادھر پشاور میں سیکورٹی فورسز نے مبینہ خود کش حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود کے […]

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں پرویز مشرف کو حاضری سے ایک دن کا استثنیٰ دے دیا ، آئندہ سماعت پر سابق صدر کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دینے سے متعلق بحث ہو گی۔لال مسجد کے نائب خطیب غازی عبدالرشید اور ان کی […]

لاہور: عمر اکمل تشدد کیس میں پنجاب حکومت اور لاہور پولیس میں ٹھن گئی ، حکومت نے پولیس سے استغاثہ واپس لینے کے لیے دباو ڈالنا شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق عمر اکمل تشدد کیس میں حکومت کی جانب سے لاہور پولیس پر دباﺅ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ […]

کراچی: کراچی کی مقامی عدالت نے ذیشان کی بہن کی درخواست پرایس ایچ او نیوکراچی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پیرتک رپورٹ طلب کرلی۔ سیشن جج وسطی جاوید اختر کی عدالت میں رینجرز فائرنگ سے ہلاک ذیشان الدین کی ہمشیرہ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزارنے موقف اختیار کیا […]

کراچی: وزارت پٹرولیم نے آئل اینڈ گیس کی تلاش کیلئے 8 لائسنس جاری کردیئے، وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے مطابق کمپنیاں ان منصوبوں پرچھ کروڑڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔ وزارت پٹرولیم نے آئل اینڈ گیس کی تلاش کیلئے آٹھ لائسنس جاری کردیئے ہیں۔ اوجی ڈی سی ایل کو […]

لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جمشید دستی نے ابھی کوئی شواہد پیش نہیں کیے اگر وہ الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہے تو فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی،ڈائریکٹر پارلیمنٹ لارجز کو فارغ کرنا غلط اقدام ہے مجھے آگاہ کرنا چاہیے تھا۔ ہیلے کالج لاہورمیں خصوصی […]

خیبر ایجنسی: خیبر ایجنسی میں باڑا کے علاقے نوگزی بابا میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں تین شدت پسند ہلاک اور تین زخمی ہو گئے فائرنگ کے تبادلے میں دو سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے پشاور سی ایم ایچ منتقل […]

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایل این جی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ ایل این جی درآمد کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ای سی سی نے ایل این جی معاہدے کی منظوری دے دی۔ اجلاس […]

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے فائرنگ کر کے اپنے پانچ ساتھیوں کو ہلاک کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔سری نگربھارتی کرنل کے مطابق سری نگر کے قریب واقع فوجی کیمپ میں فوجی نے اپنے ساتھیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کر دی جس سے اس کے پانچ […]