سنگاپور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تشکیل نو کا منصوبہ اکثریت سے منظور کر لیا۔ اب کرکٹ کی عالمی تنظیم پر تین بڑوں کی اجارہ داری ہو گی۔اجلاس میں آئی سی سی کے دس ممالک بورڈز کے سربراہان اکٹھے ہوئے۔ اجلاس کے اختتام پر متنازعہ مسودے یعنی “بگ تھری ” معاملے […]
متفرق
لندن: سابق انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن کی پاپ اسٹار اہلیہ جیسیکا ٹیلر اپنے شوہر کے خلاف بعض باتیں پھیلانے پر سابق انگلش فاسٹ بالر ڈومینک کارک سے ٹوئٹر پر الجھ پڑیں۔ واضح رہے کہ سابق پیسرنے دعویٰ کیا تھا کہ تجربہ کار کھلاڑی کو کپتان الیسٹر کک سے ایشز سیریز […]
سوچی: چین سے تعلق رکھنے والی دنیا کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ یوجینگ کولہے میں چوٹ کی وجہ سے سوچی سرمائی اولمپکس سے دستبردار ہوگئیں ۔ 28سالہ یوجینگ نے ایڈلر ایرینا میں خواتین کی 500میٹر اور 1000میٹر کی دوڑ میں حصہ لینا تھا ۔ انٹرنیشنل اسکیٹئنگ یونین کے ترجمان کیبالکو […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر گیم ڈویلپمنٹ اور چیف سلیکٹر عامرسہیل نے پی سی بی کے میڈیکل پینل پر تحفظات کا اظہار کردیا ۔قومی ٹیم کے اکثر کھلاڑیوں کے فٹنس لیول کے حوالے سے چیف سلیکٹر شدید تحفظات کا شکار ہیں ۔ذرائع کے مطابق عامر سہیل پی سی بی […]
میامی: سابق انگلش فٹ بال کپتان ڈیوڈ بیکہم نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ریٹائرمنٹ ختم کرکے امریکا کے میجر لیگ ساکر ٹورنامنٹ میں اپنی نئی ٹیم میامی کی نمائندگی کرسکتے ہیں ۔بیکہم نے گزشتہ روز فلوریڈ ا میں اپنی فرنچائز ٹیم متعارف کرائی ہے ۔ ان کا کہنا ہے […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے معین خان کو ہٹا کر سابق ٹیسٹ کرکٹر ذاکر خان کو قومی کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں نئے ٹیم منیجر کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان کو ٹیم […]
کراچی: چیئرمین پی سی بی ذکاءاشرف کو عہدے سے برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری وزیراعظم کو بھجوادی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ذکاءاشرف 8 فروری کو سنگاپور میں آئی سی سی اجلاس کے بعد عہدے سے ہٹادیئے جائیں گے جبکہ عہدے سے ہٹانے کی […]
لاہور: چیئرمین پی سی بی ذکاءاشرف آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے سنگاپور روانہ ہوگئے۔سنگاپور روانگی سے قبل لاہورائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذکاءاشرف نے کہا کہ وہ بگ تھری کے معاملے پر حق اور سچ کا ساتھ دیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم […]
لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ نے ٹریفک وارڈن سے جھگڑے کے دوران قبضہ میں لی گئی قومی کرکٹر عمر اکمل کی گاڑی پولیس کو واپس کرنے کا حکم دیدیا۔ ماڈل ٹاون کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز نور کے روبرو قومی کرکٹر عمر اکمل نے اپنی گاڑی حاصل کرنے کے لیے درخواست جمع […]
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے سابق کرکٹروقار یونس نے درخواست جمع کرا دی۔سابق کپتان اور کوچ وقار یونس ایک بار پھر ہیڈ کوچ بننے کے خواہشمند بن گئے۔ درخواست جمع کرانے کے بعد انہوں نے بتایا کہ جن مسائل کے باعث کوچنگ چھوڑی وہ سب حل […]
