لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو 10کروڑ روپے کی گرانٹ دینے کا اعلان کردیا ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر اختر رسول نے میاں شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات کی اور انہیں پی ایچ ایف کو درپیش مالی مسائل سے آگاہ کیا ،جس پر وزیراعلیٰ […]
متفرق
کراچی: قومی اسکیئر محمد کریم سرمائی اولمپکس میں شرکت کے لئے روس کے شہر سوچی میں پہنچ گئے ۔کریم پاکستان کے واحد ایتھلیٹ ہیں جو میگا ایونٹ میں ملک کی نمائندگی کریں گے ۔کریم جائنٹ سلالم ایونٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔اسکی فیڈریشن آف پاکستان کے ترجمان عبیدالرحمن […]
ویلنگٹن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے مقرر کردہ پہلی خاتون امپائر کیتھی کراس نے کہا ہے کہ مردوں کے میچوں میں امپائرنگ ان کے لئے مشکل نہیں ہوگی ۔ مردوں کے ایک میچ میں امپائرنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کراس نے آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے عامر سہیل کو چیف سلیکٹر اور ڈائریکٹر گیم ڈویلپمنٹ مقرر کر دیا۔اپنا چارج سنبھالنے کے بعد عامر سہیل کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ کو بین الاقوامی سطح تک لے جانا ان کی اولین ترجیح ہو گی۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں سابق کپتان عامر سہیل نے […]
کراچی: پاکستان کے مایہ نازآرتھوپیڈک سرجن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے رکن مرحوم ڈاکٹرمحمد علی شاہ کودنیا سے گزرے ایک سال بیت گیا۔محمد علی شاہ، پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر تھے لیکن ان کی پہچان کھیلوں کا فروغ رہی ۔2008 میں سندھ اسمبلی کے رکن بنے، کئی […]
ویلنگٹن: بھارت کے ساتھ جاری کرکٹ سیریز سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو اب تک 35ملین ڈالر کا فائدہ مل گیا ۔ اطلاعات کے مطابق یہ منافع نیوزی لینڈ میں ہونے والے کسی بھی میگا ایونٹ میں سب سے زیادہ ہے ۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ […]
پیرس: آسٹریلیا کے جنید رمیز فرانس اے ٹی پی ٹورنامنٹ سے پاکستانی اعصام الحق کے نئے پارٹنرہوں گے ۔پاک ،آسٹریلوی جوڑی کا پہلا میچ جرمنی کے ڈسٹن براﺅن اورامریکی آسٹن کرئی جیک سے ہوگا ۔اس سے قبل آسٹریلین اوپن میں اعصام الحق بھارت کے روہن بوپنا کے پارٹنر تھے ۔ابھی […]
لاہور: ذکاءاشرف نے عمر اکمل کے واقعے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے انکوائری کروانے کی یقین دہانی بھی کروادی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاءاشرف نے کہا ہے کہ فاٹا سے کراچی تک تمام ریجنز کو ملک کے لیے اچھی کرکٹ کھیلنا ہے۔ انہوں نے سلیکشن کمیٹی کے اعلان کی […]
سوچی: سوچی اولمپکس کی افتتاحی تقریب کی ریہرسل کے لیے ہونیوالی شاندار آتش بازی نے رات کو دن میں تبدیل کر دیا۔ روس میں سوچی اولمپکس سے کچھ دن پہلے آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے لیے آتش بازی اور میوزک کی شاندار ریہرسل کی گئی۔ اس […]
لاہور: انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے سابق ہاکی کھلاڑی امین خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا ۔ امین خان اس وقت خواتین ہاکی کھلاڑیوں کی کوچنگ کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔امین خان کو گزشتہ روز لاہور میں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے تعاون سے ہونے والی […]
