نیوزی لینڈ کو بھارت کیخلاف ہوم سیریز سے 35ملین ڈالر کا فائدہ

ویلنگٹن: بھارت کے ساتھ جاری کرکٹ سیریز سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو اب تک 35ملین ڈالر کا فائدہ مل گیا ۔ اطلاعات کے مطابق یہ منافع نیوزی لینڈ میں ہونے والے کسی بھی میگا ایونٹ میں سب سے زیادہ ہے ۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ رواں سیریز سے ہونے والا منافع 2009میں بھارتی ٹیم کے دورے سے ہونے والے منافع سے کہیں زیادہ ہے ۔

Next Post

کرکٹ کے عاشق ڈاکٹر محمد علی شاہ کی وفات کو ایک سال بیت گیا

Tue Feb 4 , 2014
کراچی: پاکستان کے مایہ نازآرتھوپیڈک سرجن اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے رکن مرحوم ڈاکٹرمحمد علی شاہ کودنیا سے گزرے ایک سال بیت گیا۔محمد علی شاہ، پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر تھے لیکن ان کی پہچان کھیلوں کا فروغ رہی ۔2008 میں سندھ اسمبلی کے رکن بنے، کئی سال تک صوبائی وزیرکھیل رہے، اپنے والد اصغرعلی شاہ کے […]