ڈائریکٹر پاکستان اسپورٹس بورڈامیر حمزہ گیلانی انتقال کرگئے

لاہور: پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل امیر حمزہ گیلانی انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ گذشتہ آٹھ روز سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ بدھ کی صبح خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کی نماز جنازہ لاہور کینٹ میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Next Post

جسٹس شوکت عزیز کا ذکاءاشرف برطرفی کیس کی مزید سماعت سے انکار

Wed Feb 12 , 2014
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ذکاءاشرف کی بر طرفی اور نجم سیٹھی کی تقرری کے خلاف درخواست کی مزید سماعت سے معذرت کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سابق چیئرمین پی سی بی ذکاءاشرف کی برطرفی، بورڈ کی معطلی اور نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری […]