ریو ڈی جنیرو: امریکی پاپ گلوکارہ جنیفر لوپز اور ریپرپٹ بل فیفا ورلڈ کپ 2014کا آفیشل گانا تیار کریں گے ۔ برازیلین گلوکارہ کلاڈیالیٹ بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گی ۔ گانے کے بول وی آر ون اولا اولا رکھے گئے ہیں ۔ تمام فنکار میگا ایونٹ کی افتتاحی […]
متفرق
کنگسٹن: جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے فٹنس مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے کے بعد دوبارہ کرکٹ کے میدانوں میں قدم رکھ دیا ۔ گیل نے آئندہ ہفتے شیڈول سپر ففٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی تیاری کے لئے جمیکن ٹیم کی طرف سے دو وارم اپ میچوں میں […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاءاشرف کا کہنا ہے کہ کوچ ڈیو واٹمور نے پاکستان کرکٹ کے لیئے بہترین کام کیا۔ جب کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کی بحالی کے لیئے بھارتی بورڈ سے بات چیت جاری ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پی سی بی چیئرمین ذکاءاشرف نے […]
کراچی: پاکستان اسنوکر فیڈریشن کے صدر عالم گیر شیخ کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو عالمی اعزازکی انعامی رقم15 فروری تک ادا نہ کی گئی تو پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔ کراچی پریس کلب میں نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عالم گیرشیخ کا کہنا تھا کہ محمد […]
اسلام آباد: پاکستانی وزارت خارجہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بنگلہ دیش میں شیڈول ایشیا کپ میں شرکت کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کو نہ بھیجنے کا مشورہ دے دیا ۔ایشیا کپ کا آغاز 25فروری کو بنگلہ دیش میں ہوگا لیکن عوامی احتجاج کے سب گزشتہ کئی ماہ سے بنگلہ […]
لندن: برطانوی اخبار نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو دورِ حاضر کی کرکٹ کا ذہین و مضبوط ترین اعصاب کا مالک اور دنیا کا سب سے باعزت کرکٹر قرار دیدیا۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف کی رپورٹ میں شارجہ ٹیسٹ میں سری لنکا کے خلاف فتح میں اہم […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چوہدری محمد ذکاءاشرف کی بحالی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے قانونی مشیر کے مطابق ذکاءاشرف کی بحالی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ نجم سیٹھی اور وزیراعظم کے درمیان ہونے […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ذاکر خان کو ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ مقرر کردیا جبکہ انتخاب عالم ڈائریکٹر ڈومیسٹک کی ذمہ داری نبھائیں گے۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق ذاکر خان کو عالمی سطح پر کرکٹ کے امور دیکھنے کیلئے ڈائریکٹر انٹرنیشنل مقرر کیا گیا ہے، اس سے پہلے یہ […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ذکاءاشرف کی بطور چیئرمین پی سی بی بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی ۔ذکاءاشرف کی بحالی کے خلاف درخواست عاصمہ جہانگیر کے توسط سے دائر کی گئی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے تاحال نوٹیفکیشن معطل نہیں کیا، […]
میلبورن: پرتھ اسکارچرز کے پاکستانی آل راﺅنڈر یاسر عرفات رواں ماہ سرجری کرائیں گے ۔پرتھ اسکارچرز کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق عرفات رواں ماہ کے آخر میں اپنے انگوٹھے کی سرجری کرائیں گے جس کے باعث وہ لیگ کے بقیہ میچوں میں ٹیم کو دستیاب نہیں […]
