محمد حفیظ بگ بیش لیگ میں میلبورن اسٹار ز کی نمائندگی کریں گے

سڈنی: بگ بیش کرکٹ لیگ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے سری لنکن فاسٹ بولر لاستھ مالنگا کی جگہ پاکستانی آل راﺅنڈ در محمد حفیظ کو میلبورن اسٹارز میں شامل کرنے کی منظوری دیدی ۔ لاستھ مالنگا کی کی وطن واپسی پر محمد حفیظ سے بطور اوور سیز پلیئرمعاہدہ کیا گیا ہے ۔ دریں اثناءقومی آل راﺅنڈر یاسر عرفات انجری مسائل کی وجہ سے لیگ سے باہر ہوگئے ہیں ۔پرتھ اسکارچرز نے عرفات کی جگہ ٹم آرمسٹرانگ کو ٹیم میں طلب کیا ہے ۔

Next Post

لاس ویگاس : مینی پیکیو اور ٹیموتھی بریڈلے کے درمیان 12اپریل کو دوبارہ مقابلہ ہوگا

Mon Jan 27 , 2014
لاس ویگاس: فلپائن کے باکسر مینی پیکیو اور ویلٹر ویٹ چیمپئن ٹیموتھی بریڈ لے کے درمیان ری میچ 12اپریل کو امریکی شہر لاس ویگا میں ہوگا ۔ یاد رہے کہ جون 2012میں مینی بیکیو کو بریڈ لے کے خلاف متنازع فیصلے کے باعث ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا حالاں کہ شائقین اور ذرائع ابلاغ کا دعویٰ تھا کہ باکسنگ […]