کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی اپنی والدہ سے منسوب ہسپتال کے تعمیری منصوبے کے فنڈز جمع کرنے کے لئے 4فروری کو امریکا روانہ ہوں گے ۔امریکی شہر ہیوسٹن میں ڈاکٹر کاشف انصاری نے امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی مدد سے آفریدی کے لئے فنڈریزنگ ڈنر اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا ہے ۔
Next Post
چیلسی نے ایف اے فٹبال کپ کے پانچویں راونڈ کیلئے کوالفائی کرلیا
Mon Jan 27 , 2014
لندن: انگلش فٹبال کلبچیلسی نے اسٹوک سٹی کوایک صفرسے شکست دیکرایف اے فٹبال کپ کے پانچویں راﺅنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔انگلش کلب چیلسی نے اسٹیم فورڈ برج پرکھیلے گئے میچ میں اسٹوک سٹی کوایک صفرسے شکست دیکرکوچ ہوزیمورینیوکو سالگرہ کا شاندارتحفہ دیا۔ چیلسی کوآخری 16 ٹیموں میں جگہ بنانے کیلئے بڑے مارجن سے کامیابی درکارتھی لیکن اس کے فارورڈزنے گول کرنے […]
