کراچی: سندھ سے تعلق رکھنے والے پاکستان مسلم لیگ ن کے کئی رہنماﺅں کے مرکزی قیادت سے اختلافات انتہائی شدت اختیار کرگئے ہیں جس کی وجہ سے لیاقت جتوئی اورممتاز بھٹو سمیت کئی رہنماﺅں کی طرف سے پارٹی سے جلد علیحدگی کا اعلان متوقع ہے۔ پارٹی کے اندورنی باوثوق ذرائع […]

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا بورڈ ایگزیکٹیو اجلاس 9جنوری کو آئی سی سی ہیڈ کوارٹرز دبئی میں ہوگا ۔اجلاس کی صدارت آئی سی سی کے چیف ڈیورچرڈ سن کریں گے ۔اجلا س میں تمام مستقل رکن ممالک کے بورڈ سربراہان ،ایفلی ایٹ اور ایسوسی ایٹ ممالک کے حکام شرکت کریں […]

لاہور: پی سی بی نے ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کی شرکت کا معاملہ حکومت پر چھوڑ دیا۔ نجم سیٹھی کاکہنا تھا کہ ٹیم مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی کے بعد ہی بنگلہ دیش جائے گی جبکہ سابق آئی سی سی صدر احسان مانی نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے […]

کراچی: سندھ اولمپک ایسوسی ایشن میں ایک کروڑ31 لاکھ روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے، مخالف گروپ نے جعلسازی کے ذریعے اکاونٹس سے پیسے نکلوائے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت نے بتایا کہ ایس او اے کے اکاونٹس […]

یورا گوئے: یوراگوئے کے معروف کھلاڑی سیبسٹین آریسو میں کینسر کی تشخیص کے بعد فٹبال کلب نے معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔یوراگوئے میں اولمپیا فٹبال کلب کی انتظامیہ سے شکوہ کرتے ہوئے سیبسٹین آریسوں کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں نہ صرف کلب نے ان کی خدمات […]

کراچی: متوازی سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ۔دونوں ایسوسی ایشنز کے نمائندے کھیلوں کے فروغ کے بجائے ذاتی مفادات کو کیلئے کھیل اور کھلاڑیوں کو نقصان پہنچارہے ہے ۔سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری مدثر آرائیں کا دعویٰ ہے کہ احمدعلی راجپوت عدالت عالیہ […]

بارسلونا: اسپینش فٹبال کلب بارسلونا سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر 50ملین شائقین رکھنے والا دنیا کا پہلا اسپورٹس کلب بن گیا ۔ٹیم کے آفیشل فیس بک پیج پر انڈونیشیا کے چار اعشاریہ سات تین ملین شائقین موجود ہیں ۔ میکسیکو کے ساڑھے تین ملین ،برازیل کے ڈھائی […]

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی یوراج سنگھ اپنی ذاتی تنظیم یووی کین کے تحت ملک بھر کے 26شہروں اور قصبوں میں واقع دوہزار سے زائد اسکولوں میں کینسر سے متعلق آگاہی پروگرام شروع کریں گے ۔مہم کا آغاز نئی دہلی ،ممبئی اور چنڈی گڑی سے ہوسکتا ہے […]

لاہور: صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود کا کہنا ہے کہ یوتھ فیسٹیول میں اس بار سو ورلڈ ریکارڈز بنائے جائیں گے۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مشہود کا کہنا تھا کہ اس بار یوتھ فیسٹول کے پہلے مرحلے میں بارہ لاکھ شہریوں نے حصہ لیا جو […]

ممبئی: جنوبی افریقا سے ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز ہار کر وطن واپس پہنچنے والی بھارتی ٹیم کے بیٹسمین ویرات کوہلی گھر جانے کے بجائے پہلا روز گزارنے بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کے گھر چلے گئے ۔ویرات کوہلی ائیر پورٹ پر بھارتی بورڈ کی بس میں بیٹھنے کے بجائے اکیلے […]