اسلام آباد: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ ملتان کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر احمد نواز نے عبدالرزاق رجب ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ اسلام آباد ہائی […]

لسبن: شہرہ آفاق فٹ بالرکرسٹیانو رونالڈو کی پذیرائی کیلئے پرتگال میں میوزیم بنادیا گیا ، جس کا افتتاح خود اسٹار فٹ بالر نے کیا۔ کرسٹیانو رونالڈو فٹ بال کا وہ شاہکار جو لاکھوں کا ہیرو ہے، میدان میں ہو تو حریفوں کا ہدف ہوتا ہے، باہر ہو تو نگاہوں کا […]

لوزانے: انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے نومنتخب سربراہ تھامس باخ کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا پہلا اجلاس منعقد ہوا ۔ تھامس باخ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ بورڈ میٹنگ کی صدارت کی ۔ 60سالہ باخ 10ستمبر کو آٹھ سالہ مدت کے لئے آئی او سی کے سابق صدر […]

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ہال آف فیم میں بورے والا ایکسپریس وقار یونس کو بھی شامل کرلیا جس کے بعد ہال آف فیم میں شامل پاکستانیوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔عالمی گورننگ باڈی کے مطابق کرکٹ کے لئے وقار یونس کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ہال آف فیم […]

جوائن ویلی: برازیل میں فٹ بال میچ کے دوران تماشائیوں نے گراونڈ کو اکھاڑہ بنا دیا، ایک دوسرے پر حملوں میں خواتین سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ برازیل کے شہر جوائن ویلی میں دو شہروں کی ٹیموں کے درمیان فٹ بال میچ جاری تھا کہ تماشائی آپس میں گتھم گتھا […]

لاہور: دورہ جنوبی افریقا سے ایک روزہ سیریز جیتنے کے بعد کرکٹرز کی وطن واپسی شروع ہو گئی ،قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ سیریز جیتنے کے باوجود ٹیم میں مستقل مزاجی نہ آ سکی۔لاہور ائیر پورٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے نوجوان کھلاڑیوں […]

کراچی: قو می کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے مشکل وقت میں ٹیم پر تنقید کے بجائے اس کا ساتھ دینا چاہیے۔ میڈیا بھی اس حوالے سے مثبت کردار ادا کرے، میڈیا پر بیٹھے ہوئے ہیکل اینڈ جیکل نے ٹیم کے حوصلے پست کئے، ورلڈ کپ […]

کراچی: سول ایوی ایشن اسکول کی ٹیچر پرنسپل کی ڈانٹ سے دل برداشتہ ہو کر انتقال کرگئیں، جس پر سول ایوی ایشن اسکولوں کے اساتذہ نے مظاہرہ اور احتجاج کیا۔ ان کا مطالبہ تھا کہ پرنسپل کے خلاف کارروائی کی جائے۔ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے تحقیقات کی یقین دہانی […]

لاہور: لاہور میںقومی کرکٹرر وہاب ریاض کے ولیمے کی تقریب کا انعقادہوا۔شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد وہاب ریاض اپنی شریک حیات کے ساتھ ولیمے کی تقریب میں شرکت کے لئے آئے تو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر دونوں کے چہرے خوشی سے دمک رہے تھے۔مشرقی لباس […]

لاہور: دورہ جنوبی افریقہ سے واپسی پرمحمد حفیظ کا کہنا تھا کہ ایک دو میچزمیں خراب کارکردگی پر تنقید کرنا درست نہیں ،عالمی رینکنگ میں آٹھویں نمبرپرہوں ،کارکردگی اتنی بری بھی نہیں ہے۔ دورہ جنوبی افریقہ کے بعد لاہور ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے […]