کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانا ت پروفیسر وقارالحق نے کر اچی ، اسلام آباد اور راولا کوٹ میں ہونے والے ایم اے سال اول معاشیات ، اردو،انگریزی اور رتاریخ اسلام کے پرائیویٹ سالا نہ امتحانات 2012منعقدہ ستمبر 2013کے نتایج کا اعلان کر دیا ۔ کراچی میں ہو نے […]
متفرق
میرپورخاص: میر پور خاص میںہندو برادری نے اپنا مذہبی تہوار دیوالی جوش و جذبے کے ساتھ منایا ۔ میرپورخاص کی مسلم برادری نے بھی ہندو برادری کے ساتھی یک جہتی کا مظاہرہ کیا ،ضلع میرپورخاص کے شہروں میرواہ گورچانی ، ڈگری ، کوٹ غلام محمد اور میرپورخاص میں آبادہندو برادری […]
ابو ظہبی: فارمو لا ون چمپیئن ڈرائیور سباسٹن ویٹل نے ابوظہبی گراںپری ریس جیت لی ۔ ابو ظہبی میں منعقدہ مقابلوں میں جرمن ڈرائیور سباسٹن ویٹل نے آسٹریلوی ڈرائیور مارک ویبر کو شکست دے کر اس سیزن کا گیارھواںٹائٹل اپنے نام کر لیا، اس کامیابی کے ساتھ ہی سباسٹن نے […]
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے تحت چیئرمین پی سی بی کو معطل کرنے کے فیصلے سے بورڈ مشکلات کا شکار ہے۔ انھوں نے کہا کہ بورڈ کے 89ملازمین کے معاہدے31 اکتوبر کو ختم ہو […]
بارسلون: بارسلونا فٹبال کے کوچ جیراڈو ٹاٹا مارٹینو نے سپر سٹار فٹبالر لیونل میسی کے جسمانی عارضے میں مبتلا ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹار پلیئر کو کسی قسم کا کوئی عارضہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہرئہ آفاق کھلاڑی کی جسمانی فٹنس سے متعلق […]
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے معطل چیئرمین ذکاءاشرف نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور اپنی بہتر کارکردگی دکھانے میں ناکام ہوچکے ہیں ۔ ذکاءاشرف نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی کہ واٹمور کو انہوں نے ذاتی طور پر کوچ مقر رکیا تھا ۔ ذکاءاشرف […]
تلہار: تلہار کے رائس ملز مالکان کی جانب سے دھان کی سرکاری قیمت کومستردکر دیا گیا ۔ سندھ کی حکومت کی جانب سے مقرر کر دھا ن کی قیمت کو تلہا ر کے رائس ملز مالکان نے مسترد کرتے ہوئے اپنی مرضی کی قیمتیں مقرر کر دی ہیں ، رائس […]
لاہور: پنجاب میں ڈینگی کے مریضو ں کی مجموعی تعداد 985 سے تجاوز کر گئی ۔ لاہو ر پنجاب میں ڈینگی سے شدید متاثر ہو نے والا شہر ہے جہاں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران باون مریض سا منے آگئے ہیں جبکہ مجموعی طور پر 560مریضوں کا تعلق بھی لاہور سے […]
حیدرآباد: حیدرآباد یونین آف جرنلسٹ کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس صدر جنید خانزادہ کی زیرصدارت منعقد ہوا ،جس میں سیکرٹری جاوید نثار چنہ، نائب صدر عبداﷲ سروہی، جوائنٹ سیکرٹریز عبدالکریم شیخ، اشوک شرما، خازن ناصر شیخ اور دیگر اراکین مجلس عاملہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیڈرل یونین آف جرنلسٹ […]
کراچی: چائنا ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن انٹر نیشنل کے ایشیا ڈویژن کے جنرل منیجر وانگ ڈانگ نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی اور سندھ میں تعمیراتی کاموں سرمایہ کاری کی پیش کش کی جس کا وزیر اعلیٰ نے خیر مقدم کیا ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے انھیں بتایا […]
