ابو ظہبی گراں پری ریس : فارمولا ون چمپیئن سباسٹن نے جیت لی

ابو ظہبی: فارمو لا ون چمپیئن ڈرائیور سباسٹن ویٹل نے ابوظہبی گراںپری ریس جیت لی ۔ ابو ظہبی میں منعقدہ مقابلوں میں جرمن ڈرائیور سباسٹن ویٹل نے آسٹریلوی ڈرائیور مارک ویبر کو شکست دے کر اس سیزن کا گیارھواںٹائٹل اپنے نام کر لیا، اس کامیابی کے ساتھ ہی سباسٹن نے اپنے ہم وطن مائیکل شما کر کا سب سے زیادہ فارمولا ون ریس جیتنے کا ریکارڑ برابر کر دیا ،نیکو روزبرگ نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی ،جبکہ اسپین کے فرنانڈو الینسو نے متنا زعہ طورپر فرانسیسی کھلاڑی کوپیچھے چھوڑتے ہوئے پانچویںپوزیشن حاصل کر لی ، فار مولاون کے اہلکار اسٹیورٹ نے کہا ہے کہ ریس کے بعد فرنانڈو کے اس عمل کی چھان بین کی جائے گی ۔

Next Post

میر پور خاص : ہندو برادری نے دیوالی کا تہوار مذہبی جو ش و خروش سے منا یا

Mon Nov 4 , 2013
میرپورخاص: میر پور خاص میںہندو برادری نے اپنا مذہبی تہوار دیوالی جوش و جذبے کے ساتھ منایا ۔ میرپورخاص کی مسلم برادری نے بھی ہندو برادری کے ساتھی یک جہتی کا مظاہرہ کیا ،ضلع میرپورخاص کے شہروں میرواہ گورچانی ، ڈگری ، کوٹ غلام محمد اور میرپورخاص میں آبادہندو برادری کے ہزاروں افراد نے اپنا مذہبی تہوار دیوالی جوش و […]