اسلام آباد: کراچی بدامنی عمل درآمد کیس میں سپریم کورٹ نے عبوری حکم نامہ جاری کردیا ۔عبوری حکم میں کہا گیا ہے کہ کراچی کو اسلحہ سے پاک کئے بغیر قیام امن ممکن نہیں ہے۔سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی عمل درآمد کیس میں عبوری حکم جاری کرتے ہوئے گزشتہ تین […]

کراچی:  کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پاسپورٹ کی مدت پانچ سے بڑھا کر دس سال کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ایوان صنعت و تجارت کراچی کے صدر عبداللہ ذکی نے وفاقی وزارت داخلہ کو تجویز دی ہے کہ پاسپورٹ کی مدت پانچ سال کے بجائے دس سال کی […]

ٹنڈو محمد خان: جئے سند ھ متحدہ محا ز کی اپےل پر ضلع ٹنڈو محمد خان مےں مکمل شٹر ڈاﺅن ہڑتال کی گئی۔ ہڑتا ل کے با عث تما م تجا رتی مراکز شاہی بازار ، بان بازار ، چاندنی چوک ، پاکستانی چوک، اناج منڈی، سبزی منڈی ، اسٹےشن […]

میرپورخاص: میرپورخاص میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ میرپورخاص شہرمیں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا اضافہ کر کے 14سے 16گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے ،بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کی وجہ سے کاروبار زندگی بری طرح سے متاثر ہو کر رہ گیا […]

ٹنڈو محمد خان: ضلع ٹنڈومحمدخان کی نئی حلقہ بندیوں اور ٹنڈو سائیں داد یونین کونسل کو ختم کئے جانے کے خلاف سابق ناظمین کی جانب سے شدیدتحفظات کا اظہار کیا گیا۔ سابق ضلع نائب ناظم پیر اشفاق جان سرہندی ،پیر احمد سعید جان سرہند ی ، ڈاکٹر پیر عبدالرحمان جان […]

کراچی: صوبائی وزیر برائے بہبود آبادی سید علی مردان شاہ نے مسلم لیگ فنگشنل کے رہنما امتیاز شیخ کی جا نب سے وزیر اعلیٰ سندھ کے حوالے سے دیئے گئے بیانات کی سخت الفاظ میں مذمت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ اس طرح کے بیانات عوامی مینڈیٹ کی […]

بدین: صوبائی وزیر برائے ماحولیات ، پارلیمانی اموراورانسانی حقوق ڈاکٹر سکندر علی میندھرو نے کہا ہے کہ حکومت سندھ عام لوگوں کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے 17اضلاع میں ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال قائم کےے جا رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے بدین میں […]

جام شورو: شیخ الجامعہ سندھ جامشورو پروفیسر ڈاکٹر نذیر اے مغل کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں 27 اکتوبر کو ہونے والے ماسٹرز، ایم ایس/ایم فل اور 3 نومبر کو بیچلرز ڈگری پروگرام میں داخلوں کے لیے ہونے والے پری انٹری ٹیسٹ کے انتظامات کے بارے […]

میرپورخاص: میرپورخاص کے علاقے عزیز آباد میں کھلے مین ہول میں گر کر پولیس آفیسر کا چار سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ میرپورخاص کے علاقے عزیز آباد میں کھلے ہوئے مین ہول میں گر کر پولیس آفسر ارشد ملک کا چار سالہ بیٹا سعد جاں بحق ہو گیا ،بچے […]

سکھر: پاک نیوی بھرتی مرکز سکھر نے نیوی میں بھرتی کی تاریخ 31اکتوبر تک بڑھا دی ہے ۔پاکستان نیوی بھرتی مرکزسکھر کے آفیسر انچارج کمانڈر محمد علی بھٹی نے کہاہے کہ پاکستان نیوی میں بطور کیڈٹ ٹرم 2014 اے میں بھرتی 14سے 31اکتوبر 2013 تک جاری رہے گی۔ایسے غیر شادی […]