کراچی: سپریم کونسل آف ٹرانسپورٹرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کے خلاف احتجاج ،ہڑتال اور کرایوںمیں اضافہ کا فیصلہ کر لیا۔ سپریم کونسل آف آل پاکستان ٹرانسپورٹرز کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت کیپٹن (ر) آصف محمود منعقد ہوا جس میں آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین […]
متفرق
ڈھرکی: ڈھرکی کے طالب علم کا پولیس آفیسر کے بیٹے پر الزم کہ انھیں تعلیم حاصل کرنے سے روکا جا رہاہے۔ ڈھرکی کے رہائشی میٹرک کے طالب علم وقار احمد چاچڑ نے میڈیا سینٹر پر پریس کانفرنس میں الزام عا ئد کیا کہ پولیس افسرمحمد بخش اعوان کے بیٹے نے […]
حیدرآباد: متحدہ قو می موومنٹ حیدرآبادزون کے زیر اہتمام سانحہ 30ستمبر کے شہداءکی25 ویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ متحدہ قو می موومنٹ حیدرآباد زونل آفس پر شہداءکے ایصال ثواب کےلئے قرآن و فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیاجس میںمتحدہ قو می موومنٹ رابطہ کمیٹی کے اراکین […]
حیدرآباد: پرافیسر عقیل احمد کھو کھر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔گورنمنٹ کالج کالی موری کے فزکس ڈپارٹمنٹ کے استاد اورجمیل احمدکھوکھر کے بھائی اسسٹنٹ پروفیسر عقیل احمد کھوکھر دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ،ان کی نمازجنازہ رہائش اللہ والاچوک ہیرآبادمےں اداکی گئی ،نمازجنازہ مےں گورنمنٹ […]
حیدرآباد: جماعت اسلامی ضلع حیدر آباد کی پشاور قصہ خوانی بازار بم دھماکے کی شدیدمذمت کی ہے ۔امیرجماعت اسلامی ضلع حےدرآبادشےخ شوکت علی ،جنرل سیکریٹری حافظ محمدطاہرراجپوت اور نائب امیر رضوان احمدگدی نے قصہ خوانی بازار پشاور بم دھماکے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ قصہ خوانی بازاربم دھماکے مےں […]
سکرنڈ: وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کی قیادت بلاول بھٹو زرداری ہے جو کہ پاکستان کی عوام کے لئے شہید ذوالفقار بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی وراثت ہے ۔ وہ آج سکرنڈ کے قریب گاوں¿ں پنہل چانڈیو میں ایم […]
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڑ کراچی نے امتحانی فارم جمع کر انے کی تاریخ میں توسیع کر دی ۔ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق چیئر مین بورڈفصیح الدین خان کی خصوصی ہدایات پر امتحانی فارم درجہ نہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ: پنجاب میںمچھر مار مہم بڑے شہروں تک محدود، چھوٹے شہر ڈینگی وائرس کی زد میںہیں۔ ڈینگی وائرس کے ممکنہ پھیلاﺅ اور مریضوں کی دن بدن بڑھتی ہوئے تعداد کے پیش نظر پنجاب حکومت نے بڑے شہروں میں سرکاری سطح پر مچھر مار مہم کا آغا زکیا ہے، […]
سیہون شریف: سیہون میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر شہریوں کی جانب سے حیسکو اور واپڈا کے خلاف احتجاجی ریلی اوردھر نا دیا گیا ۔ ایک ہفتے سے جاری غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف سیہون کے شہریوں نے شہری ایکشن کمیٹی کے چیئر مین ایڈو کیٹ بشیر احمد اوٹھو […]
حیدر آباد: ایس ایس پی حید ر آ باد نے27پولیس اہلکاروں کو فرائض میں غفلت اورجرائم پیشہ افراد کے ساتھ رابطوںپر برطرف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ایس ایس پی حیدر آباد فداحسین مستوئی نے27پولیس اہلکا روںکو نوکریوں سے برطرف کردیا جن میںایک ہیڈ کانسٹیبل اور چھبیس پولیس […]
