سبی: ڈسٹرکٹ پولےس آفیسر سبی غلام عباس تارڑ نے کہا ہے کہ سبی پولےس عوام کے جان ومال کی حفاظت کےلئے تمام وسائل کا استعمال کر رہی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ پولےس کی کارکردگی بہتر بنانے کےلئے اقدامات کئے جارہے ہےں ،عےد الاضحی کے موقع پر فول پروف […]

تلہار: تلہا ر اور پنگر دایو میں گندے پانی کے استعمال سے سینکڑ وںافرادجلد کی خارش کاشکا ر ہو گئے ،اس مرض نے وبائی صور ت اختیا ر کر لی ہے۔ تلہا ر کے مختلف علاقوں میں گندے پانی کے استعمال اور زیا دہ گرمی کے باعث خارش کی بیماری […]

تلہار: تلہار کے قریب گاﺅں سیفن مور میں تین سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔گاﺅں سیفن کے رہائشی پوڑاہو خاص خیلی کی تین معصوم بیٹی نزدیکی کینال میں ڈو ب کر جاں بحق ہو گئیں ، بچی کی ماں نہر کے کنارے کپڑے دھو رہی تھی […]

ٹوکیو، 10 اکتوبر 2013ء/کیوڈو جے بی این/ ایشیانیٹ پاکستان – –        انٹرپرائز کلاؤڈ پر ہجرت اپ ٹائم اور سروس سطحوں میں اضافے اور اخراجات میں کمی کرتی ہے – این ٹی ٹی (این وائی ایس ای: NTT) کے ڈیٹا، کلاؤڈ اور بین الاقوامی کمیونی کیشنز کاروبار این ٹی ٹی کمیونی […]

حیدرآباد: متحدہ قو می موومنٹ حیدرآباد زون کے زونل انچارج نو ید شمسی واراکین زونل کمیٹی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے بیان پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہاکہ جس قوم نے پاکستان کے قیام کی خاطر 20 لاکھ سے زائد جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور […]

ٰٓٓجام شورو: شیخ الجامعہ سندھ جامشورو پروفیسر ڈاکٹر نذیر اے مغل نے کہا ہے کہ جب انسان اپنی سچائی پرآئے تو اکیلے ہی معاشرے میں انقلاب لاکر قوم کی تقدیر تبدیل کر سکتا ہے ، اساتذہ کی ذمہ داری صرف کلاسوں تک محدود نہیں ہے، ان کی معاشرے میں بھی […]

حیدرآباد: حیدر آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر و چیئر مین سب کمیٹی ان لینڈ ریوینیو تراب علی خوجہ نے چیئر مین فیڈرل بو ر ڈ آف ریوینیو سے مطالبہ کیا کہ پیچیدہ انکم ٹیکس ریٹرن کے ساتھ بیلنس شیٹ اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ منسلک کرنے کی شرائط […]

سیہون شریف: ایڈیشنل سیشن جج سیہون شریف کی عدالت نے کاروکاری کے دوہرے قتل میں ملوث دو ملزمان کو سزائے موت جبکہ دو ملزمان کو کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھان سعید آباد شہر میں دو سال قبل امام الدین چنہ ، نذیر احمد چنہ،محمد صادق چنہ اور محمد […]

چمن: چمن میںپاک افغان کسٹم ہا ﺅس میں خودکشدھماکے سے 8 افراد جاں بحق جبکہ دو لیویز اہلکاروں سمیت16افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق پاک افغان کسٹم ہاﺅس کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میںآٹھ افراد جاں بحق جبکہ دو لیویز اہلکاروں سمیت سولہ افراد زخمی ہوگئے ،ذرائع کے […]

میرپور خاص: میر پور ضاص کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ جانے سے 22افراد زخمی ہوگئے ۔ میرپور اخاص کے قریب جھلوری لنک روڈ پر واقع گاﺅں امیر خان خاص خیلی کے پاس ایک تیز رفتار مسافر بس ٹائی راڈٹوٹ جانے کی وجہ سے الٹ گئی جس کے نتیجے […]