شہداد پور: شہداد پور میں مختلف واقعات میںدو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق شہداد پور کے رہائشی ٹیکسی ڈرائیور 33سالہ محمد سلیم پر اسرار سر پر گولی لگنے سے جاں بحق ہو گئے ،ورثاءکا کہنا ہے کہ گھر میں ریوالور صاف کر تے ہوئے اچانک گولی […]
متفرق
جام شورو: جامعہ سندھ جام شورومیں 16ویں آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ڈیبیٹ 8اکتوبر سے شروع ہوں گے ۔ جامعہ سندھ جامشورو کے بیورو آف اسٹئگس کے ایڈوائزر محمد یوسف پردیسی نے جاری کردہ اعلامیہ میںکہا ہے کہ 16ویں آل پاکستان انٹر یونیورسٹی ڈبیٹ مقابلوں میں شرکت کرکے علامہ اقبال شیلڈ […]
حیدرآباد: جما عت اسلامی بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضا فے کے خلاف جمعے کو سندھ بھر میںیوم احتجاج منائے گی ۔ جماعت اسلامی حےدرآبادکے اعلامیہ کے مطابق امیرجماعت اسلامی سندھ ڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی کی اپیل پر جمعہ اکتوبرکوسندھ بھر مےں بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں مےںا ضافے کے […]
حیدرآباد: جمعیت علما پاکستان کے صدر ڈاکٹر ابوالخیر زبیر نے کہا ہے کہ ملی یکجہتی کو نسل کابھر تعاو ن کریںگے۔ جمعیت علماءپاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر سے ملی یکجہتی کونسل کے وفد نے ملاقات کی اور انھیں ملی یکجہتی کونسل میں شمولیت کی دعوت دی۔ وفد […]
کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی ہدایت پر بلوچستان کے ضلع آواران کے زلزلہ متاثرین کیلئے صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی سندھ کی جانب سے آج مزید 1300خیمے روانہ کردیئے گئے ۔صوبائی وزیر نے مزید کہاکے اس سے پہلے […]
کراچی: صوبائی وزیر صنعت و اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ چھوٹی صنعتوں کو فعال بنانے کے لئے محکمہ انڈسٹریز سندھ حکومت کے تعاون سے ٹیکنیکل اور لاجسٹک سپورٹ کام میں لاتے ہوئے گھریلوپیمانہ پر چھوٹی صنعتوں کو فروغ دینے کے لئے حکمت عملی مرتب کررہا ہے ۔ […]
جام شورو: مہران یونیورسٹی ٹیچرز ایسو سی ایشن (میوٹا) کی جنرل باڈی کا اجلاس مہران یونیورسٹی جامشورو کے مخدوم داﺅد ہال میں منعقدہوا۔اجلاس کی صدارت میوٹا کے صدر پروفیسر احسان میمن نے کی ،اس موقع پر جنرل سیکریٹری پروفیسر ارشد علی میمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہران یونیورسٹی […]
میرپورماتھیلو: گھوٹکی میں سماجی کارکن خاتون کے قتل کے خلاف میرپور ماتھیلومیں سندھ ترقی پسند پارٹی ،این جی اوزاور دیگر سماجی و سیاسی تنظیموںکی جانب سے ریلی نکالی گئی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ اس موقع پر خطاب کر تے ہوئے رہنماﺅں جام عبدالفتح سمیجو ،راجا مجیب ،زاہد میرانی […]
کراچی: کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی ہدایت پر شہر بھر میںگراں فروشی کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ پانچوں اضلا ع کے ڈپٹی کمشنر وں اور تمام سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنروںکی جانب سے دودھ ، مرغی اوردیگر اشیاءخوردونوش عوام کو مقررہ سرکاری ریٹ سے زائدپر فروخت کر نے والوں […]
اسلام آباد: اسلام آبادویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں ثمینہ فاضل کو اگلے ایک سال کے لئے بلا مقابلہ صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔دیگر ارکان میںرضوانہ آصف اول نائب صدر، شیریں جاویدنائب صدر جبکہ ایگزیکٹو کمیٹی ممبران میں سروش رحیم، پروین خان، ارم قاضی، رافیعہ […]
