اوباڑو: محکمہ سوشل ویلفیئر کے جو افسران غفلت کا مرتکب ہو ںگے ا ن کے خلاف کارروائی ہوگی ۔ محکمہ سوشل ویلفیئر عوام کی فلاح و بہبود کے لئے ہے اس میں جو افسران اپنے فرائض میں کوتاہی کریں گے ان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، اس سلسلے میں کچھ […]

میرپور خاص (پی پی آئی) ایف آئی اے اور سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس چوری کرنے والے سی این جی پمپ پر چھاپہ مارا ، سی این جی پمپ سیل کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق میرپورخاص حیدر آباد روڈ بس ٹرمینل کے قریب واقع کرسٹل سی این جی […]

ٹھٹھہ: صوبائی وزیر صحت و بلدیات سید اویس مظفر نے ٹھٹھہ سول اسپتال کا دورہ ، گھارو میں آر او پلانٹ کا افتتاح کر لیا۔صوبائی وزیر صحت نے ٹھٹھہ سول اسپتال کو اچانک دورہ کیا اور طبی سہولیات کی عدم دستیابی اورصفائی ستھرائی کی صورت حال پر شدید برہمی کا […]

سبی(پی پی آئی)نواب اکبر خان کی ساتویں برسی کے موقع پر سبی سمیت دیگر علاقوںمیں مکمل شٹر ڈاﺅن اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی جبکہ مختلف علاقوںمےںقرآن خوانی اور لنگر تقسیم کیا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق نواب اکبرخان بگٹی کی ساتویں برسی سبی سمےت بلوچستان بھر مےںعقےدت واحترام سے منائی […]

لندن( پی پی آئی ) حکومت کی عدم توجہی نے سابق عالمی اسنوکرچیمپئن محمد یوسف کو بے روز گارکردیا، موجودہ عالمی چیمپئن محمد آصف کو آٹھ ماہ گزرنے کے بعد بھی انعامی رقم نہیں دی گئی۔سترہ برس قبل پاکستان کواسنوکرمیں پہلا عالمی اعزاز دلوانے والے محمد یوسف سے وفاقی حکومت […]

حیدرآباد(پی پی آئی)حضرت شاہ رکن الدین الوری نقشبندی چشتی قادری رحمة اللہ علیہ کے سالانہ عرس اوررکن الاسلام جامعہ مجددیہ کے فارغ التحصیل طلباءکی دستار بندی کے سلسلہ میں جلسہ دستار فضیلت کی تقریب بدھ28اگست کو بعد نماز عشاءرات 9بجے آزاد میدان مسجد ہیرآباد میں جمعیت علماءپاکستان کے صدر اور […]

کراچی(پی پی آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت تھر کول پاور پروجیکٹ کی سہ ماہی کارکردگی کا جائزہ اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر سید مرادعلی شاہ ،ایڈیشنل چیف سیکریٹری سندھ ( منصوبہ بندی و ترقیات) عارف احمد خان،وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری نوید […]

حیدرآباد(پی پی آئی) مہران یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے رجسٹرار نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ سینیٹ میں اساتذہ کی ممبر شپ کے لئے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق الیکشن10ستمبر2013کو صبح10بجے تا 1بجے تک ہونگے نامزدگی فارم جمع کرانے کی […]

کراچی( پی پی آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے دانش کنیریا کی بے گناہی سے متعلق دستاویزات جلد منظر عام پر لانے کا کا اعلان کردیا۔راشد لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسکس کاﺅنٹی کے کوچ پال گریسن اور کھلاڑی ٹام ویسلے نے تحریری بیان میں اعتراف […]

لاہور( پی پی آئی)عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف کوحکومت کی طرف سے اعلان کردہ انعامی رقوم اب تک نہ مل سکی ۔ صوبائی حکومتوں کی جانب سے کیے گئے وعدے دھرے کہ دھرے رہ گئے۔ عالمی چیمپئن محمد آصف نے بلغاریہ میں ورلڈ ایمچر اسنوکر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل […]