کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں خواتین کے ساتھ سرعام نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم فیضان  بالآخرپکڑا گیا بتایا گیا ہے کہ ملزم ایک نجی کمپنی میں بطور سکیورٹی گارڈ ملازم ہے۔ پی پی آئی کے مطابق بلدیہ ٹاؤن میں خواتین کی کچھ دن سے شکایات موصول ہو […]

راولپنڈی (پی پی آئی)صوبے بھر میں نو مئی اور چودہ مارچ کے واقعات کے ملزمان کی گرفتاریوں کیلئے کریک ڈاون دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ نو مئی کے واقعات کے مفرور ملزمان کے گھروں پر ریڈ کا سلسلہ شروع ہو گیاہے۔پی پی آئی کے مطابق لاہور میں 1082مفرور ملزمان […]

لاہور(پی پی آئی)انسداد دہشت گردی عدالت،نامور شاعر محسن نقوی کے چھبیس سال پرانے قتل کیس میں پیش رفت نہ ہو سکی،سی ٹی ڈی افسران مقدمہ کا ریکارڈ تلاش کرنے میں ناکام ہو گئے،پی پی آئی کے مطابقعدالت نے مدعی کو وکیل سمیت 16 اگست کو طلب کر لیا۔

لاہور(پی پی آئی)انسداددہشتگردی کی عدالت  نے سانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس میں ملزموں کو پیش نہ کرنے پر ڈی آئی جی آپریشنز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ پی پی آئی کے مطابق سابق دور حکومت میں رونما ہونے والے سانحہ ماڈل ٹاؤن  استغاثہ کیس میں  عدالت نے گزشتہ سماعت […]

 نیپیداو/ اسلام آباد / مانسہرہ (پی پی آئی)اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے مانسہرہ   میں کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کومیانمار/ برما اسمگل کرنیوا لے ملزم  ملزم نصیب شاہ کوگرفتار کرلیا۔ پی پی آئی کے مطابق    نصیب شاہ نے مختلف شہریوں سے بیرون ملک تھائی لینڈ کیلئے لاکھوں روپے وصول […]

سانگھڑ (پی پی آئی)  سانگھڑ میں گٹکا اور ماوا بنانے والی 2 فیکٹریوں پر چھاپوں کے دوران 8 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق سندھ پولیس نے اطلاع ملنے پر سانگھڑ میں واقع 2 گٹکا فیکٹریوں میں ایکشن کے دوران 2 ہزار 413 کلو گٹکے کا […]

لکی مروت (پی پی آئی) انڈہ جوگی میں بیگناہ افراد کی بلا جواز گرفتاری پر احتجاج کرنے والے افراد سے تلخ کلامی  کے بعد پولیس نے فائرنگ کر دی۔پی پی آئی کے مطابق انڈہ جوگی کے باشندوں نے علاقہ میں بیگناہ افراد کی بلا جواز گرفتاریوں پر انڈس ہائی وے […]

پشاور (پی پی آئی)پشاور کی علی مسجد خود کش دھماکہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔دھماکے میں ملوث 8 سہولت کار گرفتار کر لیے گئے۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سہیل خالد کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی نے واقعہ سے لاتعلقی کا اظہارکیا تھا، تحقیقات کے […]

ژوب (پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع ژوب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار بھی زخمی ہوئے۔پی پی آئی کے مطابق ضلع ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا […]

اسلام آباد (پی پی آئی) گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں دوران سماعت ملزمہ سومیا عاصم رونے لگ گئی، کہا کہ میرا جتنا میڈیا ٹرائل ہوا ہے، مجھے خودکشی کر لینی چاہئے۔  پی پی آئی کے مطابق سماعت کے دوران ملزمہ سومیا عاصم روسٹرم پر آئی اور اپنے بیان میں کہا […]