پشاور(پی پی آ ئی) پشاور میں بھتہ خوری کے بڑھتے واقعات سے پریشان ہو کر پی ٹی آئی کے تاجروں نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو خط لکھ دیا۔پشاور میں بھتے کی کالز اور گھروں پر دستی بموں سے حملوں پر تاجر شدید پریشان ہیں جس کے باعث انصاف ٹریڈرز […]
شہر
لاہور(پی پی آ ئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے جنوبی پنجاب کے حوالے سے ایک اور بڑا اقدام، تونسہ شریف کو ضلع کا درجہ دینے کی حتمی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب سے ڈیرہ غازی خان کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں خواجہ […]
کراچی (پی پی آئی) ایم کیو ایم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی حلقہ بندیاں ازسرنو و منصفانہ کی جائیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ایم کیوایم قیادت اسلام آباد میں متحرک ہے، گزشتہ روز ایم کیو […]
را ولپنڈی (پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 17 تاریخ کو عمران خان جو بھی اعلان کریں گے، میں لبرٹی چوک میں موجود ہوں گا۔سماجی روابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک ویڈیو پیغام میں سابق وزیر دا خلہ شیخ رشید […]
کراچی(پی پی آئی)ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ دنیا بدل رہی ہے خلا کے حقائق اب کوئی سربستہ راز نہیں رہے۔ مریخ کی حالیہ تصاویر فوری طور پر ہمیں مل سکتی ہے۔ طبی سائنس میں نیکسٹ جنریشن ایم آر این […]
کراچی (پی پی آئی)پاکستان بھر کی طرح کراچی میں بھی عیسائی برادری کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے مناتی ہے اور ان دنوں کراچی میں کرسمس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، پی پی آئی کے مطابق اس موقع پر مختلف تقاریب کا بھی اہتمام کیا جارہا […]
کمشنر کراچی نے آج اجلاس طلب کرلیا،ڈیری فارمرز کاقیمت مزید بڑھانے پر زور چارہ مہنگا،دیگر اخراجات بڑھ گئے، جسکے باعث دودھ 200 روپے مقرر کرنا مجبوری کراچی (پی پی آئی)ڈیری فارمرز نے شہر قائد میں دودھ کی قیمت مزید بڑھانے کی تیاری شروع کردی، دودھ فروشوں نے فی کلو مزید […]
کراچی(پی پی آ ئی) شہر قائد کے صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 45 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی۔نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اکتوبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کی گئی، کے الیکٹرک نے 1 روپے 88 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست […]
کرا چی(پی پی آ ئی) کراچی میں سائیبرین ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق سائیبرین ہوائیں کراچی میں داخل ہوگئی ہیں، جس کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ سردار سرفرازکا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں، […]
لاہور(پی پی آ ئی) اسمبلی کی تحلیل پر تحریک انصاف اور ان کی اتحادی جماعت ق لیگ میں شرائط پر اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ذرا ئع کے مطابق پنجاب اسمبلی کی تحلیل پر تحریک انصاف اور ان کی اتحادی جماعت ق لیگ میں تاحال دوریاں برقرار ہیں، اور وزیراعلیٰ پنجاب پرویز […]
