اسلام آ باد(پی پی آ ئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے یونین کونسلز میں اضافہ تک موخر کرنے، ووٹرز کے غلط حلقوں میں اندراج، اور الیکشن ملتوی کرانے پر توہین عدالت کی درخواستوں کو یکجا کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی […]

کراچی(پی پی آ ئی)وزیراعلیٰ سندھ نے اگلے پندرہ دن اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت آپریشن کرنیکافیصلہ کرلیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں امن امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت آپریشن کیا جائے […]

لاہور(پی پی آ ئی) ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کے پاس وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اختیار ہے اور نہ ہی اسمبلی سیشن کے دوران اسمبلی اجلاس بلانے کا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت جمشید چیمہ […]

لاہور(پی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے لاہور کے لیے ماسٹر پلان 2050 کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی گورننگ باڈی کا اجلاس ہوا جس میں ماسٹر پلان 2050 کی منظوری کے موقع پر مستقبل میں […]

لاہور (پی پی آئی) سیاسی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر گورنر ہاؤس لاہور میں رینجرز تعینات کردئے گئے۔حکام کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کے حکم پر گورنر ہاؤس میں رینجرز کی تین کمپنیاں تعینات کردی گئی ہیں، گورنر ہاؤس کی جانب سے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے […]

لاہور(پی پی آ ئی) پنجاب بھر میں شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہو جانے کے باعث موٹر ویز سمیت اہم شاہراہوں کو بند کردیا گیا۔موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے شیخوپورہ تک اور ملتان موٹر وے کو فیض پور انٹرچینج سے ننکانہ صاحب […]

کراچی (پی پی آئی) شہر قائد میں ہراہوں اور تجارتی مراکز میں تجاوزات سے آمدورفت مشکل ہو گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ تجاوزات کے خاتمہ کے دعوے اور اعلانات برسہا برس سے سن رہے ہیں جن پر آج تک کبھی عمل ہی نہیں ہوا کیونکہ شہر بھر میں […]

کراچی (پی پی آئی)شہر قائدمیں مسیحی برادری کی جانب سے کرسمس کی خریدار ی میں تیزی آگئی۔ بوہری بازار،حیدری، کلفٹن اور گلستان جوہر و گلشن اقبال کی مارکیٹوں میں کرسمس کے تحائف کی خریداری بڑھی ہے ۔پی پی آئی کے مطابق دکانداروں نے مسیحی برادری کی سہولت لئے مختلف آٹمز […]

کراچی (پی پی آئی)کرسمس کے موقع پر شہر قائدکے نجی و سرکاری اداروں میں کیک کاٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں کراچی کے اسپتالوں، گرجا گھروں اور دیگر مقامات پر سرکاری افسران اور مسیحی ملازمین کے ہمراہ کرسمس کے کیک کاٹے گئے۔

لاہور(پی پی آ ئی) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان کسٹم نے سرچ کاؤنٹر کے قیام کی اجازت طلب کرلی، کاؤنٹر ایئرپورٹ کے بین الاقوامی روانگی لاؤنج میں قائم کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان کسٹم نے […]