کراچی(پی پی آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک صارفین کے لئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7.43 روپے فی یونٹ سستی کر دی۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں کے الیکٹرک کی جانب […]
شہر
کراچی(پی پی آئی) کراچی میں بلدیاتی الیکشن ساتویں مرتبہ ملتوی ہونے کا امکان ہے۔سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کو کراچی کی حلقہ بندیوں میں تبدیلی کے لیے خط لکھ دیا۔ جس کے بعد سب سے بڑے میٹروپولیٹن شہر کراچی میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ترجمان […]
پشاور(پی پی آئی) خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے بدعنوانی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی میڈیا ذرا ئع کے مطابق خیبرپختو نخوا میں کرپشن میں سرکاری محکموں کے افسران بھی شامل ہیں، 141 سرکاری ملازمین کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، کرپشن میں ملوث سرکاری […]
کراچی(پی پی آئی) نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی ہے، ڈسکوز صارفین کے لئے ساڑھے 18 پیسے بجلی مہنگی کر دی گئی ہے۔سی پی پی اے کی جانب سے 19 پیسے فی […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر 25 مختلف مقامات پر عارضی حفاظتی چیک پوسٹس قائم کی گئی ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ریڈ زون کے داخلی راستوں کی سیف سٹی کیمروں سے ریکارڈنگ […]
کراچی(پی پی آئی)صوفی بزرگ پیرسید شاہ ادریس کے عرس کی تیاریاں جاری کے 24ویں سالانہ سہ روزہ عرس مبارک کی تیاریاں جاری ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سالانہ سہ روزہ عرس محمودآباد نمبر ساڑھے پانچ میں جمعہ 6جنوری سے شروع ہوگا اور اتوار 8جنوری تک جاری رہے گا۔
قیمتوں میں از خود اضافہ مہنگائی بم کے مترادف،حلوہ پوری بھی مہنگی چینی، گھی اور اب چپاتی، روٹی بھی مہنگی، حکومت کی رٹ برائے نام کراچی (پی پی آئی)کراچی میں تندرو مالکان نے آٹا مہنگا ہونے کا جاز بنا کر چپاتی، نان اور پراٹھہ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے […]
آئی ایم ایف کی بلیک میلنگ سے بچائیں: محمد انور پٹنی کراچی(پی پی آئی) پٹنی مسلم یوتھ لیگ کے صدر محمد انور پٹنی نے کہا ہے کہ وسائل سے مالامال مسلم ممالک پاکستان کو آئی ایم ایف جیسے استعماری معاشی اداروں کی بلیک میلنگ سے بچائیں، عالم اسلام مظلوم کشمیریوں […]
اسموگ کے خاتمے کے لیے سارے شہر کو رات جلدی سو جانا چاہیے،لاہور ہائی کورٹ لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے تھیٹرز کو رات 8 کے بجائے ساڑھے گیارہ بجے تک کھلے رہنے کی اجازت دے دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے لاہور کے تھیٹروں کو رات 8 […]
کراچی (پی پی آئی)صوبائی دارالحکومت میں ادویات کی قلت سنگین صورت اختیار کر گئی ہے مختلف ادویات بلیک میں فروخت کی جارہی ہیں، عوام کے لئے ضروری ادویات خریدنا بھی مشکل ہوگیا، پی پی آئی کے مطابق کراچی میں میڈیکل اسٹور ز پرادویہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا […]
