کوئٹہ(پی پی آ ئی) رواں سال بلوچستان میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے، شہری مسلسل جرائم پیشہ افراد کا شکار بنتے رہے جبکہ پولیس جرائم پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے۔ذرا ئع ے مطابق بلوچستان میں پولیس کے زیرانتظام علاقوں میں 2021 میں گاڑیوں کے چوری […]

لاہور(پی پی آ ئی)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پر وزی الٰہی نے اپنی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو3 ماہ کی بونس تنخواہ دینے کافیصلہ کرلیا۔ 3 کروڑ 25 لاکھ کی ٹیکنییکل سپلیمنٹری گرانٹ منظور کرلی گئی،ایوان وزیر اعلیٰ میں تعینات سٹاف کوبھی 3ماہ کی اعزازی تنخواہ ملے گی۔ ذرا ئع کے […]

کرا چی(پی پی آ ئی) کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا جب کہ لاہور اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق بدھ کے روز ملک کا سب سے بڑا شہر اور معاشی حب کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ یونین کونسلز کی تعداد کا تعین وفاقی حکومت کا اختیار ہے۔الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا تحریری فیصلہ اور نوٹی فکیشن جاری […]

اسلام آباد(پی پی آئی)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز کے فیصلے کی روشنی میں نوٹیفکیشن جاری کیا،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات تاحکم ثانی ملتوی کئے جاتے […]

لاہور(پی پی آئی) گندم اور سرکاری آٹے کی دیگر صوبوں میں مہنگے داموں اسمگلنگ کے باعث پنجاب میں آٹے کا بحران سنگین ہوگیا جبکہ چکی کا آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سرکاری آٹے کی اضافی رقم پر سندھ اور خیبرپختونخوا میں سمگلنگ […]

عامر سے اسلحہ نہ ملا تو پولیس اہلکاروں نے سرکاری پستول دکھا کر برآمدگی کا دعویٰ کیا عامر نے ہاتھ سے اشارہ کیا،گمان ہوا کہ اس نے پستول نکالا ہے:ملزمان کا موقف کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے […]

کتاب ”نگاہِ آئینہ ساز میں“ کی تقریبِ رونمائی آج ہوگی کراچی (پی پی آئی) انسٹیوٹ آف ہسٹاریکل اینڈ سوشل ریسرچ کے زیراہتمام شائع کتاب ”نگاہِ آئینہ سازمیں“ کی تقریب رونمائی جمعرات کی شام ساڑھے چار بجے سہیل یونی ورسٹی شہیدملت روڈ کے ڈاکٹرذکی حسن آڈیٹوریم میں ہوگی۔پی پی آئی کے […]

را ولپنڈی(پی پی آئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے الیکشن کمیشن کی جا نب سے اسلام آ باد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کر نے پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ جو حکومت 27 کلومیٹر پر بلدیہ کا الیکشن نہیں کرا سکتی، وہ جنرل […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سابق پی پی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھو کھر نے حکو مت پر الزام لگا تے ہو ئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ایڑی چوٹی کا زور لگا کر اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرا ئے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو […]